تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "miTvaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "miTvaa"
غزل
یہ مجھ سے ضد ہے وہ مٹوا کے اس کو در پہ آتے ہیں
جو دیکھیں چشم کی صورت مرے نقش کف پا کو
مرزا قادر بخش صابر دہلوی
غزل
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدعا تیری زندگی کا
تو اک نفس میں جہاں سے مٹنا تجھے مثال شرار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
ادھر ایک حرف کہ کشتنی یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
فیض احمد فیض
غزل
ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب
ترا نام لکھا ہے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے
بشیر بدر
غزل
ترا نام تک بھلا دوں، تری یاد تک مٹا دوں
مجھے اس طرح کی جرأت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی