تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "miiche"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "miiche"
غزل
اک شہر وفا کے بند دریچے آنکھیں میچے سوچتے ہیں
کب قافلہ ہائے خندۂ گل کو ان راہوں سے گزرنا ہے
مجید امجد
غزل
نیند اچٹ جانے سے سب پر جھنجھلاہٹ سی طاری ہے
آنکھیں میچے باندھ رہے ہیں خوابوں کے شیرازے لوگ
عزیز بانو داراب وفا
غزل
اس کو دعویٰ بہت میٹھے پن کا وصیؔ چاندنی سے کہو
اس کی کرنوں سے کتنے ہی گھر جل گئے چاند کو کیا خبر