aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miir-mirzaa"
میرؔ و مرزا رفیعؔ و خواجہ میرؔکتنے اک یہ جوان ہوتے ہیں
عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کاممجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
کیا وہ نمرود کی خدائی تھیبندگی میں مرا بھلا نہ ہوا
مرا راز دل آشکارا نہیںوہ دریا ہوں جس کا کنارا نہیں
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستا کوئی دن اورتنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور
یوں تو ہرگز نہیں آنے کی تمہیں نیند مگرمجھ سے قصہ مرا کہوائیے اور سو رہئے
دل مرا آج میرے پاس نہیںمجھ میں کچھ ہوش اور حواس نہیں
لے جاؤں اب میں یاں سے کہاں اپنا آشیاںدشمن ہے اس چمن میں مرا خار خار تک
ایسا تو وہ نہیں جو مرا چارہ ساز ہوپھر فائدہ کہے سے جو کچھ حال ہے سو ہے
انھوں کا جل رہا ہے دل خدا جانے کہ کیا بولیںمرا احوال کوئی میرے غم خواروں سے مت پوچھو
ذکر چھیڑے کوئی اب کیونکہ مرا اس کے حضورواں تو ہر بات میں تیغ و سپر آ جاتی ہے
بارے تو آن ہی پہنچا مرا جی شاد ہوامیں نے اب جانا کہ ہیں دونوں کے اسرار ملے
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیرجانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر
غالبؔ بھی گر نہ ہو تو کچھ ایسا ضرر نہیںدنیا ہو یا رب اور مرا بادشاہ ہو
کیا بیاں کر کے مرا روئیں گے یارمگر آشفتہ بیانی میری
دل مرا سوز نہاں سے بے محابا جل گیاآتش خاموش کی مانند گویا جل گیا
تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوااڑنے سے پیشتر بھی مرا رنگ زرد تھا
معذور ہوں جو پاؤں مرا بے طرح پڑےتم سرگراں تو مجھ سے نہ ہو میں نشے میں ہوں
آتش کدہ ہے سینہ مرا راز نہاں سےاے واے اگر معرض اظہار میں آوے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books