aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "milaa.e.n"
اسے سعدؔ کیسا بتائیں ہم اسے کس سے جا کے ملائیں ہموہ تو خود سراپا مثال ہے یہ گلاب کیا یہ غزال کیا
مجھ سے کیا ملنا کہ میں خود سے جدا بیٹھا ہوںآپ آ جائیں مجھے مجھ سے ملائیں جائیں
معشوق ہمیں بات کا پورا نہیں ملتادل جس سے ملائیں کوئی ایسا نہیں ملتا
کچھ ایسے بھی ہیں تہی دست و بے نوا جن سےملائیں ہاتھ تو خوشبو نہ ہات کی جائے
ضمیر آلودۂ باطل زباں آزردۂ ناحقتری محفل میں رہ کر ہم ملائیں ہاں میں ہاں کب تک
روئے زیبا کو دکھاتے ہیں چلے جاتے ہیںکیوں نظر مجھ سے ملاتے ہیں چلے جاتے ہیں
دل نغمہؔ ان پہ نثار ہےکبھی وہ نگاہ ملائیں تو
کیا پڑی ہے بلا کو اس کی عرضکیوں ملائے امیدوار سے آنکھ
گر جان کی اماں ہو تو درخواست ہے مریپھولوں کو خار سے نہ ملائیں جہاں پناہ
ہمیں تو کوئی بھی پہچانتا نہیں ہے یہاںنگاہ کس سے ملائیں کسے سلام کریں
کتنے در وا ہیں کہیں آنکھ ملائیں تو سہیاس نئے شہر سے کچھ ربط بڑھائیں تو سہی
ہم سے کیا آنکھ ملائیں مہ و مہرذرۂ خاک کی عظمت ہیں ہم
آؤ تم کو ملائیں عاطرؔ سےجس کے شعروں میں تازگی ہے میاں
زیست ہم ہار کے بھی ہاتھ ملائیں تجھ سےاپنے یہ حوصلے کتنے تجھے ارزاں سے لگے
زیست ہم ہار کے بھی ہاتھ ملائیں تجھ سےاپنے یہ حوصلے شاید تجھے بے جاں سے لگے
گا رہا ہے جو محبت کا ترانہ اشفاقؔاس کی آواز میں آواز ملائیں آؤ
شوق سے اب ملائیں وہ نظریںمیری آنکھوں میں اب سوال کہاں
نگاہیں ملائیں کہ وہ دور جائیںشعور تمنا جگاتا رہوں گا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیںہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books