aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mo.ammaa"
مجاز قید معمہ شبیہ استقبالکسی سے آنکھ ملانے میں ادبیات پڑھی
وہ تو کہ عقدہ کشا و مسبب الاسبابیہ میں کہ آپ معمہ ہوں آپ اپنا ہی حل
یہ سب کچھ خواب ہے دھوکا ہے یا کوئی فسانہ ہےمعمہ کیا ہے سلجھانے کا میرا من نہیں کرتا
معمہ کیوں ہے ہر اک گام پر الجھے سوالوں کامجھے یہ زندگی کیوں امتحاں معلوم ہوتی ہے
چند لمحوں میں معمہ زیست کا حل کر گیاایک دیوانہ خرد مندوں کو پاگل کر گیا
جو کسی سے سلجھ نہ پایا ہےوہ معمہ جناب ہے دنیا
غیر ممکن ہے امیںؔ حل ہو معمائے حیاتدل اگر پاک نہ ہو دیدۂ دراک نہ ہو
اک معمہ ہی رہا یہ اہل دنیا کے لئےچھوڑ کر دنیا کو آخر کس جگہ جاتے ہیں لوگ
کھل تو جانا ہے بالآخر بھید تیرے حسن کایہ معمہ ہے ذرا تاخیر کرنے واسطے
تو نہ ہوتا تو معمہ کا کوئی حل ہی نہ تھامقصد زیست ہے کیا حاصل دنیا کیا ہے
عشق تو اک معمہ ہے اے سمیرؔابتدا کرنا انتہا کرنا
سلجھا رہا تھا ارض و سما کی وہ گتھیاں سبھیسب کے لیے خود ایک معمہ بنا ہوا
اک معمہ ہے جو بالائے خرد ہے حیدرؔآدمی حضرت انسان ہوا چاہتا ہے
سوچ کہاں تک جائے گیایک معمہ ہے انجام
یہ مری عین جوانی کا معمہ ہے میاںعشق وہ آگ نہیں ہے جو بھسم ہونی ہے
دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہمکہنے میں ان کے سامنے بات بدل بدل گئی
زندگی کا عجب معاملہ ہےایک لمحے میں فیصلہ کیجے
اس سے ہر دم معاملہ ہے مگردرمیاں کوئی سلسلہ ہی نہیں
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کازندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
فسوں ہے یا دعا ہے یا معمہ کھل نہیں سکتاوہ کچھ پڑھتے ہوئے آگے مرے مدفن کے بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books