aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohan"
چڑیوں کی چہکار میں گونجے رادھا موہن علی علیمرغے کی آواز سے بجتی گھر کی کنڈی جیسی ماں
اور کیا آخر تجھے اے زندگانی چاہیئےآرزو کل آگ کی تھی آج پانی چاہیئے
کبھی گوکل کبھی رادھا کبھی موہن بن کےمیں خیالوں میں بھٹکتی رہی جوگن بن کے
ہر نئے شخص پہ کھل جانے کی عادت موہنؔدینے والے سے کہو تھوڑی انا دے مجھ کے
چلتی گاڑی نام کا رشتہ کیا موہن کیا رادھا آجبن کے سنور کے راس رچا کے موہن آج منائے کون
ہے انتظار مقدر تو انتظار کروپر اپنے دل کی فضا کو بھی خوش گوار کرو
تم اپنے آپ پر احسان کیوں نہیں کرتےکیا ہے عشق تو اعلان کیوں نہیں کرتے
ہم اپنے دکھ کو گانے لگ گئے ہیںمگر اس میں زمانے لگ گئے ہیں
آدھی آگ اور آدھا پانی ہم دونوںجلتی بجھتی ایک کہانی ہم دونوں
رنگ دنیا کتنا گہرا ہو گیاآدمی کا رنگ پھیکا ہو گیا
کوئی یہ لاکھ کہے میرے بنانے سے ملاہر نیا رنگ زمانہ کو پرانے سے ملا
زیادہ سوچنے سے بچنا چاہئے موہنؔخیالی زخموں کی کوئی دوا نہیں ہوتی
ہر ایک لمحہ مری آگ میں گزارے کوئیپھر اس کے بعد مجھے عشق میں اتارے کوئی
ہائے وہ عشق چھپانے کے زمانے موہنؔیاد آتا ہے غلط نام سے نمبر رکھنا
ضدوں کو اپنی تراشو اور ان کو خواب کروپھر اس کے بعد ہی منزل کا انتخاب کرو
چلتے رہنے کے لیے دل میں گماں کوئی تو ہوبے نتیجہ ہی سہی پر امتحاں کوئی تو ہو
یہ مانا اس طرف رستہ نہ جائےمگر پھر بھی مجھے روکا نہ جائے
دے سکو تو زندگانی دو مجھےلفظ تو میں ہوں معانی دو مجھے
موہن کے او دو گال تشبیہ میںسرج ایک دوجا سو جوں چند ہے
وہ بے باک آزاد گفتار ہےکبھی کرشنؔ موہن کو بندش نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books