aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.annas"
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
مذکر اور مؤنث کی ہیں بحثیںبڑا جھگڑا ہے یہ اردو زباں میں
نورد حسن و تاثیر و بنت کاری کے بل کے بعدہزاروں سال میں چشم مؤنث جھیل ہوتی ہے
موت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
وہ اور وفا دشمن مانیں گے نہ مانا ہےسب دل کی شرارت ہے آنکھوں کا بہانا ہے
اب تک تو دل کا دل سے تعارف نہ ہو سکامانا کہ اس سے ملنا ملانا بہت ہوا
دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیںدل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
یہ مانا میں کسی قابل نہیں ہوں ان نگاہوں میںبرا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو
کب تک ابھی رہ دیکھیں اے قامت جانانہکب حشر معین ہے تجھ کو تو خبر ہوگی
تو خدا تو نہیں اے ناصح ناداں میراکیا خطا کی جو کہا میں نے نہ مانا تیرا
جیت کے بھی وہ شرمندہ ہے ہار کے بھی ہم نازاںکم سے کم وہ دل ہی دل میں یہ مانا تو ہوگا
مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دنیا کوسمجھ رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دوں گا اسے
میری آنکھوں پہ دو مقدس ہاتھیہ اندھیرا بھی روشنی ہے مجھے
مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہےلیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں
مانا کہ دوستوں کو نہیں دوستی کا پاسلیکن یہ کیا کہ غیر کا احسان لیجئے
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
بعد مدت کے یہ اے داغؔ سمجھ میں آیاوہی دانا ہے کہا جس نے نہ مانا دل کا
مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبتچپکے سے کسی روز جتانے کے لیے آ
ہے اب اس معمورہ میں قحط غم الفت اسدؔہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں کھاویں گے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books