تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mu.nde"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mu.nde"
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
میر تقی میر
غزل
تو کیا جانے تیری بابت کیا کیا سوچا کرتے ہیں
آنکھیں موندے رہتے ہیں اور تجھ کو سوچا کرتے ہیں