aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muhaajir"
مہاجر ہیں نہ اب انصار میرےمخالف ہیں بہت اس بار میرے
گھر بسا کر بھی مسافر کے مسافر ٹھہرےلوگ دروازوں سے نکلے کہ مہاجر ٹھہرے
وطن کو چھوڑ کر ہرگز نہ جانامہاجر آنکھ میں چبھتا بہت ہے
ہمیں خدا کے سپاہی ہمیں مہاجر بھیتھے حق شناس تو پھر رہنما ہمیں ٹھہرے
مدتوں بعد مہاجر کی طرح آئے ہیںروٹھ جائے نہ کھنڈر آؤ میاں دیکھ آئیں
کراچی میں مہاجر اور انگلستان میں کالےتری تقدیر میں جامیؔ لکھی ہے خانہ بربادی
زندگی ان کی بھی ہے ایک مہاجر کی طرحاشک بے چارے کہاں لوٹ کے گھر جاتے ہیں
مہاجر ہو گیا ہوں دیو کچھ مجبوریوں خاطرجواں ہونے لگے بچے بہت خرچے ہمارے ہیں
وہ مہاجر تھا مہاجر کا مہاجر ہی رہاکب ترے شہر میں تدبیر گزارے کی ہوئی
بہت آنسو رلائے ہیں ہمیں تقسیم گلشن نےمہاجر وہ سمجھتے ہیں تو یہ باغی بتاتے ہیں
اک مہاجر ہی جان سکتا ہےکیسا ہوتا ہے ہجرتوں کا مزا
تمہاری چاند سی تصویر کے تصور میںہمیں پتا ہے مصور کہاں کہاں بھٹکے
حسرتیں روتی رہیں دل میں مجاور کی طرحدل مگر چپ ہی رہا لوح مقابر کی طرح
وہ آج تک ہے مہاجر کے نام سے بدنامجو شخص طیش میں ہندوستان چھوڑ گیا
درد تیرا مرے سینے سے نکالا نہ گیااک مہاجر کو مدینے سے نکالا نہ گیا
جو ہم خود کو مہاجر مان بھی لیںتو کس کی حیثیت انصار سی ہے
جو مہاجر کٹا کٹا سا تھاگھر میں وہ تار تار رہتا ہے
مکیں ہو کر مہاجر بن رہے ہومیاں یک لخت بھیجا پھر گیا کیا
انصار کے خنجر پہ مہاجر کا لہو ہےتاریخ نے ایسا کبھی منظر نہیں دیکھا
حسیں یادیں سنہرے خواب پیچھے چھوڑ آئے ہیںمہاجر کی کہانی میں ہزاروں موڑ آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books