aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntashir-e-yaad"
یاد کتاب شوق نہ ہوگی ختم کبھیانساں اک اک باب میں الجھا بیٹھا ہے
اسی کے نغموں سے جھومے گی کائنات اے یادؔوہ جس کے سامنے آہن صفت پگھلتے ہیں
زندگی کی دھوپ میں جب دور تک جانا پڑایاد آئے تیری زلفوں کے گھنے سائے بہت
باغ میں جھولا ڈال کے جھولے سکھی سہیلی سنگجب پردیسی کی یاد آئے ہو منوا بے چین
چلو کہ شرط رفاقت بھی ساتھ چھوڑ گئیکبھی جو یاد بھی آئیں تو بھول جاؤ ہمیں
ہمیں دعویٰ تھا دیکھیں گے وہ کیونکر یاد آتے ہیںرگ جاں بن گئے ہیں اب فزوں تر یاد آتے ہیں
تم کو تو یہ آتا ہے کہ یاد آئے چلے جاؤہم تم کو بھلائیں تو بھلانا نہیں آتا
سر شام آج کیوں نیند آ رہی ہےیہ کس کی یاد کی پروائیاں ہیں
یاد کا سنگ گراں روح کی گہرائی میںڈوبتا ہے تو کئی زخم ابھر آتے ہیں
اب نہ رہ رہ کر ستم گر یاد آیوں نہ فتنہ گر مجھے پیہم ستا
تجھ پہ دونوں نثار ہیں قاتلجان مضطر ہو یا دل بسمل
لاکھ توبہ کی مے کشی سے نریشؔدل سے نکلی نہ یاد مے خانہ
جب کہا اس نے کہ مرتا ہوں تو کوسا اس طرحتجھ کو آئے یا الٰہی غیر کی آئی ہوئی
شب وصل مرغ سحر یاد رکھنازباں کاٹ لوں گا جو رویا زیادہ
قصۂ نفع و ضرر یاد آیاپھر عزیزوں کا ہنر یاد آیا
دل بہلنے کی کوئی صورت نظر آتی نہیںیاد بھی آتا نہیں اب یاد آ جانا ترا
ہو گیا اور شب ہجر کا کٹنا مشکلچھپ گیا چاند تری یاد دلا کر مجھ کو
منسوب تیری یاد ہے دیوار و در کے ساتھپھر کیوں نہ ہو لگاؤ مجھے اپنے گھر کے ساتھ
دل کا قرار چھین لیا کس کی یاد نےیہ زندگیٔ ہجر مصیبت ہے کیا کروں
اے پیکر جمیل تجھے یاد ہو نہ ہوتجھ سے کبھی ملے تو تھے ہم بیشتر کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books