aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musaavaat"
بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتاہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
دشت فنا میں دیکھا مساوات کا عروجاشرف نہیں رہا کوئی اسفل نہیں رہا
یہ اس کی مرضی ہے جس کو دیکھے مگر مساوات سے تو دیکھےکسی کی رنگت دہک رہی ہے کسی کی پھیکی پڑی ہوئی ہے
وہ چاندنی رات اور وہ ملاقات کا عالمکیا لطف میں گزرا ہے غرض رات کا عالم
انہیں کی شہ سے انہیں مات کرتا رہتا ہوںستم گروں کی مدارات کرتا رہتا ہوں
کل بارے ہم سے اس سے ملاقات ہو گئیدو دو بچن کے ہونے میں اک بات ہو گئی
میں رسوائے الفت وہ معروف حسنبہم شہرتوں میں مساوات ہے
بات کی بات سے ڈر لگتا ہےاس مساوات سے ڈر لگتا ہے
رہنا ہے کوئی دن تو سمجھ جائیو اے دلیاں پھر وہی ٹھہری ہے ملاقات کی گرمی
چھوڑیئے آپ کا اس بات سے کیا لینا ہےاک برہمن کو مساوات سے کیا لینا ہے
اب ہو رہا ہے ذکر مساوات ہر طرفلوگوں کو علم ہے یہ چلن عام کب ہوا
دبتا ہوں کسی سے نہ دباتا ہوں کسی کوقائل ہوں مساوات بنی نوع بشر کا
ایسا نہ ہو دراصل تمہیں اپنا سمجھ لیںاس درجہ غریبوں کی مدارات نہ کرنا
بس ترا اسم مناجات میں رکھا ہوا ہےگردش وقت کو اوقات میں رکھا ہوا ہے
ہم سے بھی گاہے گاہے ملاقات چاہیئےانسان ہیں سبھی تو مساوات چاہیئے
مساوات اس چیز کا نام ہےکہ اٹھ جائے چھوٹے بڑے کا لحاظ
دل کی ہو دل سے ملاقات بہت مشکل ہےاور سب سہل ہے یہ بات بہت مشکل ہے
وہ متحد ہیں درس مساوات کے بغیرہم درس لے کے بٹ گئے انصار و خان میں
دوستی چند ملاقات سے آگے نہ بڑھیشدت گریہ مناجات سے آگے نہ بڑھی
امن و انصاف و مساوات کی خاطر لوگوتم اٹھاؤ جو بغاوت کا علم اچھا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books