aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushaahida"
ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگوبنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
اس زندگی سے ہم کو نہ دنیا ملی نہ دیںتقدیر کا مشاہدہ کرتے گزر گئی
بہار کون سی تجھ میں جمال یار نہ تھیمشاہدہ تھا ترا سیر لالہ زار نہ تھی
مری نظر مرا اپنا مشاہدہ ہے کہاںجو مستعار نہیں ہے وہ زاویہ ہے کہاں
آپ اس کو برا سمجھتے ہیںاپنا اپنا مشاہدہ ہے جی
سوائے اہل سخن ہو مشاہدہ کس کونہاں ہے شاہد معنی سخن کے پردے میں
آئینہ لے کے کیجئے اتنا مشاہدہہم سے سلوک شرم و حیا کچھ نہ پوچھئے
تصوروں کے فریب اٹھا کر مشاہدہ وہم بن رہا ہےنظر نے کھائے ہیں اتنے دھوکے کہ دیکھ کر بھی یقیں نہیں ہے
مراقبے میں ہے کیا کیا مشاہدہ اے شیخبغیر اس کے نظر میں اثر نہیں آتا
آساں نہیں مشاہدۂ شاہد جمالنظروں سے کھلنے والا یہ بند قبا نہیں
پیمبروں نے کہا تھا کہ جھوٹ ہارے گامگر یہ دیکھیے اپنا مشاہدہ کیا ہے
زمانہ یاد سے تیری لپٹ کے روئے گامشاہدہ تو اے افتادۂ نظر کرنا
یہ ہے میرا مشاہدہ زرقاؔہر نظر میں حیا نہیں ہوتی
صداقتوں سے مزین خیال ہے ساحلؔمشاہدہ ترے عرض ہنر میں رہتا ہے
نیرنگئ جہاں کا کہاں تک مشاہدہاے فرصت نگاہ ترا جی بھرا نہیں
یہ مشاہدہ ہے میرا رہ زندگی میں باصرؔوہی منہ کے بل گرا ہے جو چلا سنبھل سنبھل کے
بنائے شعر ہے میرا مشاہدہ عشرتؔمرے کلام میں ہر دل کا درد ہوتا ہے
یوں ہی جو کرتے رہیں گے مشاہدہ دل کاچمک اٹھے گا کسی روز آئنہ دل کا
مشاہدہ نہ کوئی تجربہ نہ خواب کوئیتمام شعر و سخن حرف اجتناب کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books