aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mustafiid"
اللہ رے فیض ایک جہاں مستفید ہےہر مست میرے پیر مغاں کا مرید ہے
گم گشگان دشت محبت ہوں مستفیدراہ طلب میں شمع وفا بن گئے ہیں ہم
ہاں مستفید ہوئے یوں ذلیل بھی مجھ سےادھار لے لی ذلیلوں نے آبرو میری
تاکہ ہوں دونوں کی لذت سے برابر مستفیدوہ کرم فرماتے رہتے ہیں ستم کے ساتھ ساتھ
لوگ ہوتے ہیں مستفید تو ہوںہم نہیں بیچتے ہنر اپنا
چاند کی چاندنی سے آنگن میںہوتے ہیں مستفید وحشت میں
ہونا ابھی ہے لذت گریہ سے مستفیدناز و ادا کے لطف اٹھائیں گے پھر کبھی
ہو جاتے مستفید جہاں میں کچھ اور لوگہوتے ہمارے ہاتھ اگر تین چار پانچ
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیںاک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھاشکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافرپاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میںوقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھیکسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیاکیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گےکم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
چلتے رہتے ہیں کہ چلنا ہے مسافر کا نصیبسوچتے رہتے ہیں کس راہ گزر کے ہم ہیں
اب ترے شہر میں آؤں گا مسافر کی طرحسایۂ ابر کی مانند گزر جاؤں گا
وہ مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھاسائے پھیلا کے شجر کیا کرتے
اک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیاکوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books