aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutabaadil"
میں ہوں خود سے متقابل متبادل متضادروح ٹھہرے مرا عنواں کبھی قالب ٹھہرے
بے نتیجہ ہی رہے گا یہ مسلسل ٹکراؤیا تو دنیا کے بنو یا متبادل ہو جاؤ
الفاظ نئے ڈھالے کیا کیا نئی اردو میںرائج متبادل ہیں جن کے کئی اردو میں
اس کا متبادل بھی اسی طرح کا ڈھونڈایعنی کہ خسارے پہ خسارہ ہی کیا ہے
ہر قدم اس متبادل سے بھری دنیا میںراس آئے تو بس اک تیری کمی آئے ہمیں
جب سے جانا ہے غم زیست سے حاصل کیا ہےمیں یہی سوچ رہا ہوں متبادل کیا ہے
پہلا سا اب وہ رنگ محافل نہیں رہااس شوخ کا کوئی متبادل نہیں رہا
متقابل ہے مقابل میرارک گیا دیکھ روانی میری
دیکھ انشاؔ نے کیا کیا ہے قہرمتحمل یہ گال بوسے کا
دلوں میں آج تری یاد مدتوں کے بعدبہ چہرۂ متبسم بہ چشم تر آئی
درد فراق یار سے دونوں ہیں بے قرارقابو میں دل نہیں متحمل جگر نہیں
کب سے متحمل ہے جفاؤں کا دل زارزنہار وفا ہو نہ سکی یار سے اب تک
تم آ کے کیا متبسم ہوئے لحد پر مریچراغ گور غریباں جلا دیا تم نے
اس کو ہر شب ہے زوال اس کو نہیں ہے کچھ نقصبدر کو چہرے سے اس کے متمثل نہ کرو
مجھے نہ دیکھ مری بات سن کہ مجھ سے ہیںکہیں کہیں متصادم بھی کچھ عمل میرے
حساب شوق کا دفتر لکھا تو جھنجھلا کرکہا میں کیا متصدی تھا جو حساب لکھا
دیکھ انشاؔ نے کیا کیا ہے قہرمتحمل یہ گال بوسہ کا
نہ سہی خاک کے پتلوں میں صفات ملکیبارے اس بار وفا کے متحمل تو ہوئے
دل نازک متحمل نہیں غم ہو کہ سرورپھول مقتول ہے خود اپنی ہی رعنائی کا
اس کی پرسش پہ جو دیکھا متبسم مجھ کورازداں کو مرے انداز پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books