aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muttal.a"
دیکھنا ہر صبح تجھ رخسار کاہے مطالعہ مطلع انوار کا
کون سا اس میں تکلف نہیں پاتے ہر چندنہ مرصع نہ مذہب نہ مطلا ہے وہ رخ
مسرتوں کا تو سطحی مطالعہ ہے مگرغم حیات کی گہرائیاں نہیں معلوم
میں پہلی بار ہوں زیر مطالعہ دانشؔابھی کہیں پہ نشاں تک نہیں لگا مجھ کو
یہ شاعری یہ آپ کا ذوق مطالعہفرصت کا مشغلہ ہے فراغت کی بات ہے
ہوا بہ مدرسۂ عشق جب سے طالب علمبہت ہے اپنے مطالعہ کو ایک دم کی کتاب
مطلع مطلع احساںؔ سے تو ہو رشک قمرتجھ پہ عاشق ہوئے پیغام کے لانے والے
کہہ رہا ہے مطالعہ اکملؔعلم سو دولتوں کی دولت ہے
مطالعہ کی نمائش ہی جن کا مقصد تھاملا نہ کچھ بھی انہیں عمر بھر کتابوں میں
جدولیں سونے کی یاقوت رقم نے کھینچییا ہے مصحف پہ سر لوح مطلا سہرا
کوئی کتاب اٹھاؤں تو خوں ٹپکتا ہےیہ کون کر گیا زخمی مطالعہ میرا
پھر بھی لازم مطالعہ میرایوں تو اک باب ہوں کتاب ہے وہ
مطالعہ کی جو وادی سے ہو کے بہتا ہےوہ ہے مری نگہ انتخاب کا دریا
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریںپھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفامیں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیںمیں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
ترک تعلقات کوئی مسئلہ نہیںیہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی
میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتاسنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books