aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muutuu-qabla-an-tamuutuu"
موتو قبل ان تموتوا حال ہے عشاق کاعالماں کے گوش میں اس حرف کا آواز ہے
ہم ترے عشق پہ مغرور نہ ہو جائیں کہیںاس قدر پاس نہ آ دور نہ ہو جائیں کہیں
آج دل بر کے نام کو رٹ رٹرو دیا لا علاج ہو پٹ پٹ
اک پری کا پھر مجھے شیدا کیاعشق نے پھر مفسدہ برپا کیا
کیوں پریشان ہوا جاتا ہے دل کیا جانےکیسا پاگل ہے کہ پانی کو بھی صحرا جانے
دیر تک رات اندھیرے میں جو میں نے دیکھامجھ سے بچھڑے ہوئے اک شخص کا چہرہ ابھرا
زمیں کے قبلہ نماؤں کو پچھلی مرتبہ آزما لیا تھااسی لیے اس سفر میں قطبی ستارے سے مشورہ لیا تھا
اپنی خبر، نہ اس کا پتہ ہے، یہ عشق ہےجو تھا، نہیں ہے، اور نہ تھا، ہے، یہ عشق ہے
گر نشے میں کوئی بے فکر و تامل باندھےچشم مے گوں کو تری جام پر از مل باندھے
مذہب کی میرے یار اگر جستجو کریںمرتے ہوئے مرا نہ سوئے قبلہ رو کریں
پردۂ چشم سے لہو نکلاقطرہ بادل سے سرخ رو نکلا
جان جہاں جان جاں جان جگر مرحباجوئے بدن آفریں موج کمر مرحبا
غم فرقت ہی میں مرنا ہو تو دشوار نہیںشادی وصل بھی عاشق کو سزاوار نہیں
پیمبر میں نہیں عاشق ہوں جانیرہے موسی ہی سے یہ لن ترانی
وارد کوہ بیاباں جب میں دیوانہ ہواکوہ کن سے دوستی مجنوں سے یارانہ ہوا
چلتے ہیں گلشن فردوس میں گھر لیتے ہیںطے یہ منزل جو خدا چاہے تو کر لیتے ہیں
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
بت خانہ سنگ راہ ہے جس کوئے یار کاکعبہ بھی اک نشاں ہے اسی رہ گزار کا
شانہ تو چھٹا زلف پریشاں سے الجھ کرسلجھا نہ یہ دل کاکل پیچاں سے الجھ کر
در خور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہواپھر غلط کیا ہے کہ ہم سا کوئی پیدا نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books