aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naa-qaabil-e-e'tibaar"
قابل التفات آنکھیںنا قابل اعتبار چہرے
نا قابل بیان خطاؤں سے ڈر گئےیہ بھی ہوا ہے لوگ دعاؤں سے ڈر گئے
نا قابل یقیں تھا اگرچہ شروع میںسورج مگر غروب ہوا تھا طلوع میں
زندگی آخری ٹھکانے پرقابل اعتبار ہے شاید
مان لیتا ہوں کہ برا ہے مگرقابل اعتبار ہے وہ شخص
حال و ماضی ہمارے ہیں شاہدقابل اعتبار ہیں ہم لوگ
اس کا کرتے ہیں اعتبار کہ جوقابل اعتبار ہوتا ہے
قدموں سے اتنا دور کنارہ کبھی نہ تھانا قابل عبور یہ دریا کبھی نہ تھا
حسن کی ابتدا نہیں عشق کی انتہا نہیںفکر کی وسعت نظر قابل اعتبار کیا
تھوڑا ہم سے بھی پیار کر لیجےقابل اعتبار ہیں ہم لوگ
اب اگرچہ قابل اعتبار ہے غیر ہی کی وفا مگرمری اس وفا کو جو اعتبار سے گر چکی ہے بھلا نہ دے
درد نا قابل مداوا تھاہاں مگر زخم تو سیے ہوتے
تھا مرا منہ نہ قابل لبیککعبہ مجھ کو دکھا دیا تو نے
ناقابل تسخیر ارادے ہیں ہمارےہم عزم کی اک آہنی دیوار رہیں گے
رہے نہ قابل پرواز بال و پر میرےقفس سے اڑ کے میں اب جاؤں گا کہاں صیاد
تھا سبزۂ کشیدہ درختوں کے درمیاںنا قابل قبول بنا دیکھتا رہا
حسن نے باندھا ہے ناقابل تسخیر طلسماپنے افسون نظر سے مرے افسانے تک
زیادہ اس سے کوئی آج تک بتا نہ سکاکہ ایک نکتۂ ناقابل بیاں ہوں میں
آئنے پر گفتگو مت کیجیےآئنہ ناقابل تسخیر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books