aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaravaa"
کوئی خواہاں نہیں محبت کاتو کہے جنس ناروا ہے عشق
ناروا کہئے ناسزا کہئےکہئے کہئے مجھے برا کہئے
گلہ فضول تھا عہد وفا کے ہوتے ہوئےسو چپ رہا ستم ناروا کے ہوتے ہوئے
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھےمیں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
اک نشانی ہے کسی شہر کی بربادی کیناروا بات کا یک لخت روا ہو جانا
گھبرا رہا ہوں کیوں یہ غم ناروا سے ابکیا مجھ میں غم کے سہنے کی طاقت نہیں رہی
محبت ناروا تقسیم کی قائل نہیں پھر بھیمری آنکھوں کو آنسو تیرے ہونٹوں کو ہنسی دی ہے
کرتے ہیں لوگ حسن سے یاں ناروا سلوکروتے ہوئے ہمیشہ گل تر ملا مجھے
سراسر ظلم ہے اس بات میں تم سے گلا میراردا رکھو جسے تم پھر وہ ظلم ناروا کیوں ہو
وہ وقت ہے کہ خلق پہ ہر ظلم ناروااللہ کا نام لے کے روا ہونے والا ہے
رہے نہ آنکھ تو کیوں دیکھیے ستم کی طرفکٹے زبان تو کیوں حرف ناروا کہیے
اب تو کچھ اہل رضا بھی ہو چلے مایوس سےہر جفائے ناروا کی کچھ نہایت بھی تو ہو
سمجھ تو مومنؔ اگر ناروا ہو خود بینیتو دیکھیں کاہے کو پرہیزگار آئینہ
جو ناروا تھا اس کو روا کرنے آیا ہوںمیں قرض دوسروں کا ادا کرنے آیا ہوں
میرؔ کی مجھ کو سند دے تو میں سوچوں اس پرناروا حرف کو جو حرف روا جانتا ہے
میرا ہرگز بھی کوئی بھروسا نہیں ہے اگرمیں روا کو یہاں ناروا کے لیے چھوڑ دوں
ہو گئے کوشش میں اپنی کام والے کامیاباور ناکارہ مقدر کا گلا کرتے رہے
ناروا کہیے ناسزا کہیےکہیے کہیے مجھے برا کہیے
ستم کو ان کا کرم کہیں ہم جفا کو مہر و وفا کہیں ہمزمانہ اس بات پر بضد ہے کہ ناروا کو روا کہیں ہم
ویسے تو اختیار ہے سارا تمہیں مگرجو ناروا ہے اس کو روا مت کیا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books