aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafiis"
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیاکوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا
سلیس شستہ مرصع نفیس نرم رواںدبا کے دانتوں میں آنچل غزل اٹھائی گئی
پھر کوئی نیا زخم نیا درد عطا ہواس دل کی خبر لے جو تجھے بھول چلا ہو
کبھی سایہ ہے کبھی دھوپ مقدر میراہوتا رہتا ہے یوں ہی قرض برابر میرا
سو رنگ ہے کس رنگ سے تصویر بناؤںمیرے تو کئی روپ ہیں کس روپ میں آؤں
اطہرؔ تم نے عشق کیا کچھ تم بھی کہو کیا حال ہواکوئی نیا احساس ملا یا سب جیسا احوال ہوا
کہیں کہیں تو مجھے آنکھ خرچ کرنا پڑینفیس پاؤں کے چھالے تلاش کرتے ہوئے
سوچتے اور جاگتے سانسوں کا اک دریا ہوں میںاپنے گم گشتہ کناروں کے لیے بہتا ہوں میں
کیسے نفیس تھے مکاں صاف تھا کتنا آسماںمیں نے کہا کہ وہ سماں آج کہاں سے لائیے
لمحوں کے عذاب سہ رہا ہوںمیں اپنے وجود کی سزا ہوں
وہ دور قریب آ رہا ہےجب داد ہنر نہ مل سکے گی
حسن یوسف کسے کہتے ہیں زلیخا کیا ہےعشق اک رمز ہے ناداں ابھی سمجھا کیا ہے
سایا میرا سایا وہمجھ میں آن سمایا وہ
رونق بیش و کم کس کے ہونے سے ہےموسم خشک و نم کس کے ہونے سے ہے
بے نیازانہ ہر اک راہ سے گزرا بھی کروشوق نظارہ جو ٹھہرائے تو ٹھہرا بھی کرو
اتنے دن کے بعد تو آیا ہے آجسوچتا ہوں کس طرح تجھ سے ملوں
سکوت شب سے اک نغمہ سنا ہےوہی کانوں میں اب تک گونجتا ہے
کیا وقت پڑا ہے ترے آشفتہ سروں پراب دشت میں ملتے نہیں ملتے ہیں گھروں پر
نگاہ و دل میں وہی کربلا کا منظر تھامیں تشنہ لب تھی مرے سامنے سمندر تھا
کیا بات نرالی ہے مجھ میں کس فن میں آخر یکتا ہوںکیوں میرے لیے تم کڑھتے ہو میں ایسا کون انوکھا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books