aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafrat ke dinon me musharraf"
نفرت کے کنگرے پہ محبت کا رکھ چراغبیتے دنوں کی یاد نہ آئے وہ پیار دے
نفرت کی حقارت کی عداوت کی ہوئی باتاب تک نہ ہوئی ان سے محبت کی کوئی بات
انسان کے دلوں میں جب آئیں محبتیںپھر دور نفرتوں کو بھگائیں محبتیں
یزیدیوں کے دلوں میں شاداںؔہے آج بھی کربلا کی دہشت
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہتکبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
بہت مضبوط ہو پائے نہ رشتےکہ دونوں میں کوئی جھگڑا نہیں تھا
حفیظؔ ایسی فلاکت کے دنوں میںفقط شکر خدا ہے اور میں ہوں
اندھیرے پھیل گئے نفرتوں کے دونوں طرفچراغ دیر و حرم کے بجھا دئے کس نے
یاد ان کی دلوں میں بسائے چلوہیں یہ لمحے بہت مختصر پیار کے
احباب کی نگاہ پہ چڑھتے رہے مگراغیار کے دلوں میں اترتے رہے ہیں ہم
مسافروں کے دلوں میں عجب خزانے تھےزیاں سفر تھا مگر راستہ نہ جانے کیا
سب کے دلوں میں گونج ہے جس انقلاب کیوہ گونج کیا سنائے گی اکیسویں صدی
جو بات اب کھل چکی ہے اس کودلوں میں رکھ کے بھی کیا کرو گے
میں حاسدوں کے دلوں میں ہمیشہ ہوں محفوظاندھیری قبروں میں رہتا ہوں جگمگاتا ہوا
جسموں میں حائل تھی کپڑوں کی دیواران کے دلوں میں فاصلہ لمبا چوڑا تھا
باغ سے آئے ہو میرا گھر بھی چل کر دیکھ لواب بہاروں کے دنوں میں بھی خزاں ہونے لگی
پہلے تلاشا کھیت پھر دریا کی کھوج کیباقی کا وقت گیہوں کے دانوں میں بٹ گیا
حبس کے دنوں میں بھی گھر سے کب نکلتے ہیںدائرے کے اندر ہی راستے بدلتے ہیں
آتا ہے وہی کام مصیبت کے دنوں میںفرزند مرے گھر میں بھی لوفر کی طرح ہیں
باغبانوں کو پشیمانی اسی بات کی ہےمیں خزاؤں کے دنوں میں بھی ثمر بار رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books