aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafrat-e-maanuus"
زلزلے نے جسے مسمار کیا تھا یارولوگ نفرت کی وہ دیوار اٹھا بھی آئے
مانوس ہو رہے ہیں تری جلوہ گاہ سےپہونچے ابھی ہیں منزل ماہ تمام تک
بات کرنے سے بھی نفرت ہو گئی دل دار کوواہ رے اظہار الفت واہ رے تاثیر عشق
حصار نفرت دور جدید میں دل نےمحبتوں کا پرانا زمانہ چاہا ہے
ہم نے اپنا کے محبت کا قرینہ یارونفرت و بغض و عداوت کا گلا گھونٹ دیا
نفرت و بغض کا انجام برا ہوتا ہےنفرت و بغض سے دامن کو بچا کر چلئے
نفرت و بغض و تعصب کے علاوہ تم سےآج تک ہو نہ سکی کوئی کبھی کام کی بات
نفرت و بغض و حسد کی وہ گھٹن ہے گلشنؔکچھ بھی ہو جائے یہ ماحول بدلنا ہے مجھے
موسم نفرت و تعصب ہےاب تو گلشن یہ بے نشاں ہوگا
آتش نفرت و ضد دہکتی رہیاور جلتے کئی آشیاں رہ گئے
کبھی وہ چہرۂ مانوس بھی دکھائی دےگلی سے روز نیا کارواں گزرتا ہے
کیوں پھیلتی جاتی ہے کوئی خوشبوئے مانوسدل ابر کی مانند ترے در سے اٹھا کیا
ایسا لگا جیسے میں منظر مانوس تھااس کی نگاہوں میں کل شوخیٔ حیرت نہ تھی
زندگی زہر سہی جرعۂ مانوس تو ہےموت کا جام شفا کس سے پیا جاتا ہے
خواب کی انجان کھڑکی میں نظر آیا تھا جوذہن نے اس چہرۂ مانوس کو کھویا نہیں
مجھے تو جیسے وہ ان دیکھا راستا نہ لگاخلا کے جادۂ مانوس پر چلا بھی میں
نفرت آئی سگ و ہما کو کیاجو مرے استخوان چھوڑ گئے
آج کل دوستی کے پردے میںنفرت و بغض ہے عداوت ہے
محبت میں بھی نفرت آ گئی تھیمحبت تھی نہیں یہ دل لگی تھی
ترے آگے تری بیداد کی شہرت آئیغیر کو بھی تو تری چاہ سے نفرت آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books