aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqqaaraa"
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
ہم بھی اے جان من اتنے تو نہیں ناکارہکبھی کچھ کام تو ہم کو بھی تو فرمایا کر
بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھوزبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو
پھر گھٹاؤں میں ہے نقارۂ وحشت کی صداٹولیاں بندھ کے چلیں دشت کو دیوانوں کی
سنتا ہوں کہیں دور سے نقارا صبا کااتری ہے بہار اب کے بھی خاشاک سے باہر
کبھی سر پھوڑنے دیتی نہیں دیوار سے تابشؔیہ کیا دیوانگی ہے جو ہمیں ناکارہ رکھتی ہے
بجتا ہے گلی کوچوں میں نقارۂ الزامملزم کہ خموشی کا وفادار بہت ہے
ہو گئے کوشش میں اپنی کام والے کامیاباور ناکارہ مقدر کا گلا کرتے رہے
جاگو نہیں یہ خواب کا موقع مسافرونقارا تک بھی کوچ کا وقت سحر بجا
کس دن دامن کھینچ کے ان نے یار سے اپنا کام لیامدت گزری دیکھتے ہم کو میرؔ بھی اک ناکارہ ہے
رات بھر جو سامنے آنکھوں کے وہ مہ پارہ تھاغیرت مہتاب اپنا دامن نظارہ تھا
سنا ہے کوچ تو ان کا پر اس کو کیا کہیےزبان خلق کو نقارۂ خدا کہیے
اب اور طرز سے نقارۂ خدا گونجےزبان خلق تو خاموش ہی نظر آئی
ہے جو حسرت تو سراپا چشم ہونے کی ہمیںحاصل اس آئینہ خانہ میں فقط نظارہ تھا
ہاں آپ کسی کو یوں برباد نہیں کرتےیہ فانیؔٔ ناکارا سچ ہے اسی قابل تھا
ہر اک صلیب و دار کا نظارہ ہم ہوئےہر ایک کے گناہ کا کفارہ ہم ہوئے
یہی اک دل ہے بچارا بھلا ہے یا کہ ناکارہاگرچہ ہے یہ آوارہ و لیکن ہے وفا پرور
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھویہ جانتے ہیں سبھی انکشاف تھوڑی ہے
تم نہیں بدلے مہابھارت کے اندھے بادشاہہر جگہ ثابت تھے ہم تم نے نکارا ہر جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books