aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nashsha-e-iqtidaar"
ظلم تاریک استعارہ ہےصاحب اقتدار مت کرتے
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
دل و نگاہ پہ کیوں چھا رہا ہے اے ساقییہ تیری آنکھ کا نشہ شراب سے پہلے
صرف مستان اقتدار ہوئیبھولے مزدور تیری مزدوری
تخت والے تو ہو گئے معزولبرسر اقتدار ہیں ہم لوگ
یہ اہل اقتدار ہیں دو چار روز کےہم ہیں ہمیں تو جینا ہے ہم کو دوام ہے
یہی طلسم تو ایوان اقتدار میں ہےکہ خود کو بندۂ عاجز خدا دکھائی دے
برسر اقتدار ہیں منظرؔلوگ بے تخت و تاج مٹھی بھر
جو ہیں مجبور ان کو اے مولاصاحب اقتدار کر دینا
جس پہ ان کی نگاہ ہوتی ہےصاحب اقتدار ہوتا ہے
ذوق مستی کی مذمت نہ کر اتنی اے شیخکیا تجھے نشۂ ذوق مئے الفت بھی نہیں
جب سے بدلا ہے زمانے کا نظام اقتدارراہزن کرتے ہیں منزل کی نگہبانی کی بات
تھی فضا وفا کی خوشگوار اپنے دور اقتدار میںمٹ گیا وفاؤں کا نشاں اب جفا شدید ہو گئی
برسر اقتدار ہوں کب سےلوگ کیوں فائدہ نہیں لیتے
ساغر اک اور بھی دے پیر مغاں کیفیؔ کونشۂ بیخودیٔ عشق میں وہ چور نہیں
اب تو جھونکے سے لرز اٹھتا ہوںنشۂ خواب گراں تھا پہلے
بھیک جو مانگتے تھے سڑکوں پربرسر اقتدار ہیں اب تو
بڑھنے لگا تھا نشۂ تخلیق آب و خاکوہ چاک اٹھا کے چل دیا کوزہ اٹھا کے میں
تازہ نہیں ہے نشۂ فکر سخن مجھےتریاکی قدیم ہوں دود چراغ کا
درد آگیں ہی سہی بربط پس منظر بزمنشہ ہائے لب و رخسار کو کیسے چھوڑوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books