aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasir ali syed"
ایک انہونی کا ڈر ہے اور میںدشت کا اندھا سفر ہے اور میں
یہ اور بات کہ موجود اپنے گھر میں ہوںمیں تیری سمت مگر مستقل سفر میں ہوں
آتے آتے بھی شاعری ناصرؔاک زمانے کے بعد آتی ہے
ناصرؔ اسی میں فن کی ترقی کا راز ہےاہل نظر کریں نہ مذاق کہن کی بات
کس قدر خوش ہوں میں ناصرؔ ان کو پا لینے کے بعدایسا لگتا ہے کبھی ایسی خوشی دیکھی نہ تھی
وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصرؔزندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی
اسی چمن میں ہیں ایسے ہزار ہا غنچےنصیب ہو نہ سکا جن کو اک تبسم بھی
ناصرؔ نے اشک پی کے یہ محسوس کر لیاایسی کسی شراب میں لذت نہ تھی کبھی
سوکھے پتوں کو دیکھ کر ناصرؔیاد آتی ہے گل کی باس بہت
علم و ہنر کا مرکز ہے اور شہر ہے جونؔ و ناصرؔ کاجب تک چاند ستارے چمکیں امروہہ آباد رہے
رنگ خوب و زشت میں کیوں فرق سمجھے ہے نصیرؔخار بھی تو ہے اسی کا ہیں بنائے جس کے پھول
فصاحت کے خلاف آئے نظر سب قافیے ہم کونسیمؔ ایسی زمیں پر کیجیے اطلاق بیہڑ کا
اک بار نسیمؔ ایسی کوئی کیجئے خواہشجو شوق کے ناکردہ گناہوں کی سزا ہو
میری ہستی ہے کیا نسیمؔ ایسیجیسے ہو کانچ کا حباب نیا
سخنؔ کی بزم میں نادرؔ اسی کے سر پہ سہرا ہےرہا جو ہم نوائے بلبل ہندوستاں ہو کر
فیصلہ تیرے مقدر کا یہیں سے ہوگاسر اسی در پہ نصیرؔ اپنا جھکا رہنے دے
عمر میری بھی ان کو لگ جائےلب پہ ناصرؔ دعا یہ آتی ہے
کس طرح وصل ہوا اس گل زیبا سے نسیمؔخوش نصیبی مجھے حاصل کبھی ایسی تو نہ تھی
غزل ایسی کامل وزن سن متفاعلن متفاعلنہے نسیمؔ طاقت ہوش سن کوئی شعر اور سنائیے
جو ہیں نزاکت پسند عالم کہیں گے بے شک وہ منصفی سےبہت ہیں استاد یوں تو لیکن نسیمؔ کا سا سخن نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books