aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nat"
بچھڑ کے تجھ سے نہ خوش رہ سکوں گا سوچا تھاتری جدائی ہی وجہ نشاط ہو گئی ہے
کیا کھیلتا ہے نٹ کی کلا آنکھوں آنکھوں میںدل صاف لے لیا ہے جو پوچھا تو نٹ گیا
کیا جانیں سفر خیر سے گزرے کہ نہ گزرےتم گھر کا پتہ بھی مرے سامان میں رکھنا
سرگوشی کرتے پردے کنڈی کھٹکاتا نٹ کھٹ دندبے دبے قدموں سے تپتی چھت پر جاتی دوپہریں
یہ آرزو ہے اس پہ کوئی نعت لکھ سکوںجس نے گناہ گار کو معصوم کر دیا
کیا لڑکے دلی کے ہیں عیار اور نٹ کھٹدل لیں ہیں یوں کہ ہرگز ہوتی نہیں ہے آہٹ
شعر کہتا ہوں تیرے بارے میںپر مجھے نعت کرنا پڑتی ہے
طور پہ حضرت موسیٰ نہ کبھی جل بجھتےآپ آنکھوں میں جو سرمہ نہ لگاتے جاتے
دیتے ہو بات بات میں بازیایک ہو اپنے کام کے نٹ کھٹ
لفظوں میں ان کا نقش کف پا دکھائی دےنعت نبی کہوں تو مدینہ دکھائی دے
چلو نہ سر کو اٹھا کر غرور سے اپناگرا ہے جو بھی بلندی سے ڈھال تک پہنچا
یہ شہر کے باسی کیا جانیں کیا روپ ہے گاؤں کے پنگھٹ کاکیا عشق ہے لاج کی الھڑ کا کیا حسن ہے موہ کے نٹ کھٹ کا
لب پہ نعت نبی رواں رہنااور سینے میں آگ خواہش کی
میں نہ سمجھا تھا خوب تیرے تئیںہے تو مطرب پسر بڑا نٹ کھٹ
منت سے کہا ہم نے تو تم آہ نہ بولےجب غیر نے کی گدگدی پھر کچھ نہ چلی چپ
کھول آغوش نہ تو مجھ سے رکاوٹ سے لپٹاب جو لپٹا ہے تو آ پیار کی کروٹ سے لپٹ
اس کو دیکھا محفل میں اور دل ہی دے بیٹھاپھر نظر نہ آئی وہ اجنبی سی لڑکی تھی
عشق کا مارا نہ صحرا ہی میں کچھ چوپٹ پڑاہے جہاں اس کا عمل وہ شہر بھی ہے پٹ پڑا
حمد خدائے پاک زباں پر جو لائیں ہمیا نعت مصطفیٰ میں اگر لب ہلائیں ہم
آج دل بر کے نام کو رٹ رٹرو دیا لا علاج ہو پٹ پٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books