aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-bad"
نگاہ بد گماں ہے اور میں ہوںفریب آشیاں ہے اور میں ہوں
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
اپنا ہر انداز آنکھوں کو تر و تازہ لگاکتنے دن کے بعد مجھ کو آئینہ اچھا لگا
تیرے سبھی کلاہ پوش کوہ غرور سے گرےاپنی تو ترک سر کے بعد عشق میں برتری رہی
بیتابیوں سے چھپ نہ سکا حال آرزوآخر بچے نہ اس نگہ بدگماں سے ہم
اللہ بچائے نگہ بد سے کسی کیمحفل میں انہیں آج تو سب دیکھ رہے ہیں
پھوٹے وہ آنکھ جو دیکھے نگہ بد سے اسےآئینہ سے دل عارف کے مصفا ہے وہ رخ
اللہ خبر بجلی کو نہ ہو گلچیں کی نگاہ بد نہ پڑےجس شاخ پہ تنکے رکھے ہیں وہ پھولتی پھلتی جاتی ہے
پھوٹیں وہ آنکھیں نگاہ بد سے جو دیکھیں تجھےآتشیں رخسار مجمر خال کالا دانہ ہے
نگاہ بد نہ تری آئی یاد کو لگ جائےاسی خیال سے کمرے میں روشنی نہیں کی
نگاہ بد نہ پڑ جائے کہیں صیاد کی یا ربمیں اپنے گھونسلے میں ایک بچہ چھوڑ آیا ہوں
بیزار نگاہ باد صبا ہے اور نہیں کوئی دور تلککس کی سرگوشی دیتی ہے دل کی سوغات سمندر پر
جوان بیٹی کے ہم راہ بھیک مانگتا ہےنگاہ بد جو پڑے گی فقیر جاگے گا
نشیمن اپنا ہے پھر برق و باد سے سرشارنئی بہار بھی کیا سازگار گزری ہے
نگاہ دیدۂ تعبیر کے حوالے خلشؔہے یہ بیاض الگ انتخاب خواب کے ساتھ
نگاہ بد کا اندیشہ ہے مجھ کووہ بیٹھے ہیں جبیں پر تل بنا کر
نگاہ منظر دل کش میں چھا گئی سرخیمئے خمار صداؤں کی انجمن میں ہے
ایسی بھی کیا نگاہ محبت سے دشمنیپھولوں سمیت رنگ گلستاں بدل گیا
حساب درد تو یوں سب مری نگاہ میں ہےجو مجھ پہ ہو نہ سکیں وہ نوازشیں لکھنا
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books