aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nihatthaa"
مری کشتی میں کوئی چھید کر دومجھے دریا نہتھا لگ رہا ہے
تم نہتھا نہیں سمجھنا مجھےاب بھی ٹوٹی کمان باقی ہے
کما لینا مگر ہرگز نہ کرنا پیار دولت سےیہ ناگن اپنے شیدا کو نہتھا کر کے ڈستی ہے
مچا اک رن ہے دنیا میں نہتھا شخص ہوں میں یاںجیوں کیسے رہوں کب تک یہاں میں خیمہ زن آخر
بے گنہ بھی تھا نہتھا بھی تھا میں اے قاتلقتل کرنے کے بھی معیار تو ہوتے ہوں گے
نہتھا تھا میں تلواروں کے آگےاگر بازو بچاتا سر گیا تھا
اک طرف تھا میں نہتھا اک طرف وہ گل بدنعشق کی بازی میں ہارا ایک ماہر کے خلاف
نکما نہیں ہوں نہتھا ہوں میںمدد چاہتا ہوں سہارا نہیں
ایک دن دل جان سے سب پر بھروسہ ہو گیادشمنوں کے بیچ میں بالکل نہتھا ہو گیا
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیاہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنااے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
مشکل نہیں ہے عشق کا میدان مارنالیکن ہماری طرح نہتا کوئی تو ہو
وہ دشمن دوست بن کر گھات میں تھا اچھے موقعے کیپتا اس دن چلا جس دن نہتا ہو گیا تھا میں
کچھ دیر تک تو مجھ کو نہارا چلا گیاکل صبح میری آنکھ کا تارا چلا گیا
بہ زاہداں رگ گردن ہے رشتۂ زنارسر بہ پاۓ بت نا نہادہ رکھتے ہیں
آنکھیں جو ڈھونڈتی تھیں نگہ ہائے التفاتگم ہونا دل کا وہ مری نظروں سے پا گیا
کل رات نہتا کوئی دیتا تھا صدائیںہم گھر سے مگر خوف کے مارے نہیں نکلے
کب تک ساتھ نبھاتا آخروہ بھی دنیا میں رہتا ہے
میں بھی رسماً تعلق نبھاتا رہاوہ بھی اکثر ملا سوچتے سوچتے
گھر سے نکلے ہو نہتے وقت قتلیہ بھی بہر قتل عاشق گھات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books