تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "niil-gagan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "niil-gagan"
غزل
نیل گگن پر جس کا سنگھاسن وہ ہے جگ کا پالنہار
پاگل خود کو داتا سمجھے سپنوں کے سنساروں میں
عشرت قادری
غزل
نیل گگن کے رنگ بھون میں ہے اپنے پیتم کا باس
ہم دھرتی پر آشاؤں کی سیج سجائے بیٹھے ہیں
طفیل ہوشیارپوری
غزل
نیل گگن ہے میری طاقت دھرتی مجھ کو تھامے رکھتی
کوئی آندھی مجھے اڑائے تنکوں کی میں بنی نہیں ہوں
گرجا ویاس
غزل
ہونٹوں سے جو بات ہوئی وہ نیل گگن تک جا پہنچی
آنکھوں نے جو لکھا دل پر اکھشر اکھشر یاد رہا