aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nikalne"
آنکھیں مجھے تلووں سے وہ ملنے نہیں دیتےارمان مرے دل کے نکلنے نہیں دیتے
رات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگادن نکلنے کے بعد کیا ہوگا
اس تعلق سے نکلنے کا کوئی راستہ دےاس پہاڑی پہ بھی بارود لگانا نہ پڑے
آئے تھے چشم شوق کی حسرت نکالنےسر تا قدم نگاہ بنا کر چلے گئے
میں خوش ہوں اس کے نکالنے پر اور اتنا آگے نکل چکا ہوںکے اب اچانک سے اس نے واپس بلا لیا تو برا لگے گا
جاں کیوں نکلنے لگتی ہے تن سے دم سماعگر وہ صدا سمائی ہے چنگ و رباب میں
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کایہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
خواہشیں پرندوں سے لاکھ ملتی جلتی ہوںدوست پر نکلنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
ذہن میں جب بھی ترے خط کی عبارت چمکیایک خوشبو سی نکلنے لگی الماری سے
میرے تاریک زمانوں سے نکلنے والیروشنی تجھ کو مری یاد دلاتی ہوگی
دن نکلنے کو ہے راحت سے گزر جانے دےروٹھ کر تو نہ قیامت کی سحر پیدا کر
دامن سنبھال باندھ کمر آستیں چڑھاخنجر نکال دل میں اگر امتحاں کی ہے
بدن ان کو کبھی باہر نکلنے ہی نہیں دیتاقمر عباسؔ تو باقاعدہ تیار ہوتے ہیں
چاند میں ڈھلنے ستاروں میں نکلنے کے لیےمیں تو سورج ہوں بجھوں گا بھی تو جلنے کے لیے
ہیں سحر مصور میں قیامت نہیں کرتےرنگوں سے نکلنے کی جسارت نہیں کرتے
میں آج اپنے گھر سے نکلنے نہ پاؤں گابس اک قمیص تھی جو مرا بھائی لے گیا
کھوج میں اپنی نکلنے کا سفر اچھا لگالمحہ لمحہ خود کو پانے میں ملی راحت مجھے
چل نکلنے سے بہت ڈرتا ہوںکون پھر لوٹ کے گھر جائے گا
تیرے وعدوں نے ہمیں گھر سے نکلنے نہ دیالوگ موسم کا مزہ لے گئے برساتوں میں
ان اندھیروں سے نکلنے کی کوئی راہ کروخون دل سے کوئی مشعل ہی جلاؤ یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books