aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nirjhar"
کسے زندگی ہے عزیز اب کسے آرزوئے شب طربمگر اے نگار وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاںلیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں
اس رات کوئی خوشبو قربت میں نہیں جاگیمیں ورنہ سنور جاتا اور وہ بھی نکھر جاتا
بارش وصل وہ ہوئی سارا غبار دھل گیاوہ بھی نکھر نکھر گیا ہم بھی نکھر نکھر گئے
کل سیر کیا ہم نے سمندر کو بھی جا کرتھا دست نگر پنجۂ مژگاں کی تری کا
خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کربہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو
مجھے صاف بتائے نگار اگر تو یہ پوچھوں میں رو رو کے خون جگرملے پاؤں سے کس کے ہیں دیدۂ تر کف پا پہ جو رنگ حنا نہ رہا
دیکھ دل کے نگار خانے میںزخم پنہاں کی ہے نشانی بھی
خون عشاق سے جام بھرنے لگے دل سلگنے لگے داغ جلنے لگےمحفل درد پھر رنگ پر آ گئی پھر شب آرزو پر نکھار آ گیا
چمکتے چاند بھی تھے شہر شب کے ایواں میںنگار غم سا مگر کوئی شمع رو نہ ملا
ان اندھیروں سے ہی سورج کبھی نکلے گا نظیرؔرات کے سائے ذرا اور نکھر جانے دے
میں بڑھاؤں گا تری شہرت خوشبو کا نکھارتو دعا دے مرے افسانۂ رسوائی کو
بزم سے جب نگار اٹھتا ہےمیرے دل سے غبار اٹھتا ہے
یہ میرا دل یہ سراسر نگارخانۂ غمسدا اسی میں اترتی ہے تیرے ہجر کی شام
انہیں بھی دیکھ کبھی اے نگار شام بہارجو ایک رنگ سے تصویر جاں بناتے ہیں
خلوت ناز اور آئینہخود نگر کو ہے خود نگر درپیش
درد کی دھوپ سے چہرے کو نکھر جانا تھاآئنہ دیکھنے والے تجھے مر جانا تھا
نقش گروں سے چاہیے نقش و نگار کا حسابرنگ کی بات مت کرو رنگ بہت بکھر رہا
یہ اشک دل پہ گریں تو بہت چمکتا ہےکبھی یہ آئنہ تیزاب سے نکھار کے دیکھ
تم گل تھے ہم نکھار ابھی کل کی بات ہےہم سے تھی سب بہار ابھی کل کی بات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books