aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-ain"
اک مرے جرم بے گناہی کاتذکرہ بار بار مت کرتے
کہیں زمین کہیں آسمان چھوڑ آئےدیار کرب میں اپنا مکان چھوڑ آئے
وہی دن کا نکلنا ہے وہی پھر شام کا ڈھلناتمہارے بعد بھی شام و سحر سب خیریت سے ہیں
ان خراشوں پہ کیا رکھوں مرہمدرد زخم نہاں سے اٹھتا ہے
گویا ہے تاب عشق میں بیمار کی طلبآ جا تو اب سمجھ کے دل زار کی طلب
قرار تھے خمار تھے ہوا پہ وہ سوار تھےوہ جو کہ نور عین تھے وہ نار بن کے چل دیے
قرار تھے خمار تھے ہوا پہ وہ سوار تھےوہ جو کہ نور عین تھے وہ نار بن کے چل دئے
مجھے تو بس یہی دکھ ہے کہ میرے گلشن کیترنگ و رنگ کو سوکھے شجر نے چھین لیا
ہمارا عشق ہے تفریق ایں و آں سے بلندزمیں نشیں ہیں مگر ہیں ہم آسماں سے بلند
عیاں یہ حسن خود آرا کی خود نمائی ہےکہ نور عین ہے چشم جہانیاں کے لئے
ٹوٹے نہ بے ارادہ کہیں دل رقیب کامیزان ذہن میں ذرا الفاظ تولیے
فضل حق سایۂ نبی مانگےنورؔ در کا گدا گدا ہے نا
ہائے وہ غم جو بیاں کی حد میں آ سکتے نہ تھےقید اشک و آہ سے آگے نکل کر رہ گئے
اور جیتے رہیں کہ مر جائیںبول اے زندگی کدھر جائیں
وحشت غم میں سکوں زیست کو ملتا بھی کہاںتھا بیابان میں دیوار کا سایا بھی کہاں
قصۂ عشق نورؔ میرا بھیلیلیٰ مجنوں کے باب جیسا ہے
نورؔ اب چھوڑ دی محبت بھیان سے کہہ دو سدھر گئے ہیں ہم
کہاں تک اور میں سمٹوں کہ عمر بیت گئیدل و نظر کے تقاضوں سے منہ چھپاتے ہوئے
ہم اپنا نفس امارہ سمجھنے سے رہے قاصرکتاب نفس پڑھ کر آگے افلاطون سے نکلے
طاق جاں میں تیرے ہجر کے روگ سنبھال دیےاس کے بعد جو غم آئے پھر ہنس کے ٹال دیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books