aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "o.Daataa"
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیاہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
تجھ کو خبر نہیں کہ ترا کرب دیکھ کراکثر ترا مذاق اڑاتا رہا ہوں میں
مجھ کو لے جائے کہیں دور بہاتی ہوئی توتجھ کو لے جاؤں کہیں دور اڑاتا ہوا میں
تمہاری خاک اڑاتا نہیں شکیبؔ تو کیااداس راہ گزارو کوئی تو بات کرو
میں کبوتروں کو اڑاتا ہوں اور دیکھتا ہوںفضا کا حسن بڑھاتا ہوں اور دیکھتا ہوں
بگولے کی طرح کس کس خوشی سے خاک اڑاتا ہوںتلاش گنج میں جو سامنے ویرانہ آتا ہے
کسی رت میں بھی مری آس نہ ٹوٹی ثروتؔہر نیا جھونکا خلاؤں میں اڑاتا ہے مجھے
کوئی کہتا ہے یہ رستہ ہے اور تیرے لیے ہے یہ رستہکوئی اس میں خاک اڑاتا ہے پر جانے کون اڑاتا ہے
صحراؤں میں خاک اڑاتا پھرتا ہوںاس کے علاوہ کام نہیں ہوتا کوئی
چلا گیا کوئی آنکھوں میں گرد اڑاتا ہوانہ کام آیا کوئی ٹوٹکا نہ ٹونا بھی
خود افواہ اڑاتا تھا میںخود ہی یقیں بھی کر لیتا تھا
دل کا ہے قصد تری بزم میں اڑ کر جاؤںکیا ہی بے پر کی اڑاتا ہے یہ پروانۂ عشق
کیا عجب ہے کہ اڑاتا ہے کبوتر پہلےپھر فضاؤں میں وہ بارود کی بو گھولتا ہے
اب اسے یاد کہوں یاس کہوں یا وحشتمجھ کو آتا ہے نظر خاک اڑاتا ہوا گھر
لطف پرواز لینے کی خاطرمن کے پنچھیؔ کو خود اڑاتا ہوں
اڑاتا خاک کیا میں دشت و در کیمرے اندر مرا صحرا بہت تھا
گریباں چاک ہوں گاہے اڑاتا خاک ہوں گاہےلیے پھرتی مجھے وحشت کبھی یوں ہے کبھی ووں ہے
جو دور رہ کے اڑاتا رہا مذاق مراقریب آیا تو رویا گلے لگا کے مجھے
اب کھلا خواب میں کچھ خواب ملاتا تھا میںخاک اڑاتا تھا میں سیاروں کی سیاروں پر
مجھ کو دشت سکوت صدائیں دیتا ہےصحرا صحرا خاک اڑاتا رہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books