aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "obaash"
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کیچاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
کجی اوباش کی ہے وہ دربندڈالے پھرتا ہے بند شانوں پر
سجدہ کریں ہیں سن کر اوباش سارے اس کوسید پسر وہ پیارا ہے گا امام بانکا
ہیں اکثر خوب رو اوباش لیکنکوئی تجھ سا تو آوارا نہیں ہے
گھر میں ہوں گو حنوط شدہ لاش کی طرحپھرتی ہے روح شہر میں اوباش کی طرح
یوں جھگڑتے ہیں جھوٹی قدروں پرزن فاحش پہ جس طرح اوباش
یار کی مے گوں چشم نے اپنی ایک نگہ سے ہم کو نظیرؔمست کیا اوباش بنایا رند کیا بدنام کیا
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیںہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
آوارہ مزاجی نے پھیلا دیا آنگن کوآکاش کی چادر ہے دھرتی کا بچھونا ہے
اک عبث کا وجود ہے جس سےزندگی کو مراد پانی ہے
میں لاکھ کہہ دوں کہ آکاش ہوں زمیں ہوں میںمگر اسے تو خبر ہے کہ کچھ نہیں ہوں میں
تھیں بنات النعش گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں
اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیےآنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے
یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیںداغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا
ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتایہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا
نو گرفتار وفا سعئ رہائی ہے عبثہم بھی الجھے تھے بہت دام سے پہلے پہلے
زمیں کا آخری منظر دکھائی دینے لگامیں دیکھتا ہوا پتھر دکھائی دینے لگا
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعدکتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
دل کے کسی کونے میں پڑے ہوں گے اب بھیایک کھلا آکاش پتنگیں ڈور بہت
کیسے آکاش میں سوراخ نہیں ہو سکتاایک پتھر تو طبیعت سے اچھالو یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books