تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ochhaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ochhaa"
غزل
ہاتھ میں آڑی تیغ پکڑنا تاکہ لگے بھی زخم تو اوچھا
قصد کہ پھر جی بھر کے ستائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
غزل
پریت نگر کی ریت نہیں ہے ایسا اوچھا پن بابا
اتنی سدھ بدھ کس کو یہاں جو سوچے تن من دھن بابا