aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ojhal"
تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کیاور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو
کیسے ہی تلاطم ہوں مگر قلزم جاں میںکچھ یاد جزیرے ہیں کہ اوجھل نہیں ہوتے
سامنے اک وہی صورت نہیں رہتی اکثرجو کبھی آنکھ سے اوجھل نہیں دیکھی جاتی
کوئی طلسمی صفت تھی جو اس ہجوم میں وہہوئے جو آنکھ سے اوجھل تو بار بار دکھے
جوہر شناس نظروں سے اوجھل نہیں تھا میںکیوں کوئلے کی کان میں رکھا گیا مجھے
نہیں رہا کبھی میں اس کی دسترس سے دورمری نظر سے وہ اوجھل نہیں ہوا اب تک
منہ دیکھے کی میٹھی باتیں سنتے اتنی عمر ہوئیآنکھ سے اوجھل ہوتے ہوتے جی سے ہمیں بسارو گے
یار کو دیدۂ خوں بار سے اوجھل کر کےمجھ کو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے
صدا ہے اک دوریوں میں اوجھلمری صدا کے جواب جیسی
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔوہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں
میں اکیلا اور سفر کی شام رنگوں میں ڈھلیپھر یہ منظر میری نظروں سے بھی اوجھل ہو گیا
وہ رنگ ہے امسال گلستاں کی فضا کااوجھل ہوئی دیوار قفس حد نظر سے
کوئی حسیں منظر آنکھوں سے جب اوجھل ہو جائے گامجھ کو پاگل کہنے والا خود ہی پاگل ہو جائے گا
مرے لہو میں ہے برق تپاں کا جذب و گریزترے سبو میں مئے زندگی نہ زہر اجل
اک گرد باد میں تو اوجھل ہوا نظر سےاس دشت بے ثمر سے جز خاک کچھ نہ پایا
تو خدا ہونے کی کوشش تو کرے گا لیکنہم تجھے آنکھ سے اوجھل نہیں ہونے دیں گے
کسی پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ کر دیکھوآنکھوں سے اوجھل نظارے کس کے ہیں
عکس تیرا کبھی اوجھل ہو اگر منظر سےآئینہ ڈھونڈھتا رہ جائے اجالا اپنا
اوجھل ہوئے جاتے ہیں نگاہوں سے دو عالمتم آج کہاں ہو غم فرقت کے سہارو
دیکھنا چاہا تو وہ آنکھوں سے اوجھل ہو گیاچومنا چاہا تو میرے ہونٹ پتھرانے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books