تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paapii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "paapii"
غزل
میں تو پاپی میری خاطر اپنا سب کچھ دان کیا کیوں
دنیا جیسی پیاری بستی ایسے چھوڑ کے جانا تھا
یوسف تقی
غزل
دل ایسے پرانے پاپی کو کیا کام ہے دین و ایماں سے
وہ ساز کلیسا سوز حرم کچھ کہہ نہ سکے کچھ بھول گئے
سرور عالم راز
غزل
ایسے کہاں نصیب ہمارے بایاں انگ پھڑک اٹھے
کون خبر ہے دکھیا جاگ میں ہم پاپی دکھیاروں کی
بمل کرشن اشک
غزل
جس دیش میں گنگا بہتی ہے اس دیس کے باسی پاپی ہیں
ہوتی ہے جنگ زبانوں پر مذہب پہ لڑائی ہوتی ہے
امیر چند بہار
غزل
پروانۂ حسن کا شیدائی پاپی بھنورا رس کا لوبھی
چاہت کو سودائی سمجھے اس کو ہرجائی کیا جانے