aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paidaa.ii"
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
حرم کے دل میں سوز آرزو پیدا نہیں ہوتاکہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی
یقیں پیدا کر اے ناداں یقیں سے ہاتھ آتی ہےوہ درویشی کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوری
باوجود یک جہاں ہنگامہ پیدائی نہیںہیں چراغان شبستان دل پروانہ ہم
تیری ہستی میں نہ کثرت تھی نہ وحدت پیداہمہ و بے ہمہ و با ہمہ یکجائی تھا
ایک پردہ ہے خود فریبی کایہ مرا ذوق نغمہ پیرائی
تیرا بھولا ہوا پیمان وفامر رہیں گے اگر اب یاد آیا
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماںبس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناںیاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
ذرا دیر آشنا چشم کرم ہےستم ہی عشق میں پیہم نہ ہوں گے
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
ہماری ہر نظر تجھ سے نئی سوگندھ کھاتی ہےتو تیری ہر نظر سے ہم نیا پیمان لیتے ہیں
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیالوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا
ہے جو ہمارا ایک حساب اس حساب سےآتی ہے ہم کو شرم کہ پیہم ملے تمہیں
یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔوہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں
ہم کو اور تو کچھ نہیں سوجھا البتہ اس کے دل میںسوز رقابت پیدا کر کے اس کی نیند اڑائی ہے
اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیںاک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھا لگا
میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوںوہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
اس سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمان وفااس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی
تیرا پیمان وفا راہ کی دیوار بناورنہ سوچا تھا کہ جب چاہوں گا مر جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books