aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paint"
نوجواں لوگ پجامے کو برا کہتے ہیںپینٹ پھٹ جائے تو قسمت کا لکھا کہتے ہیں
ہنر سے کام لیا پینٹ برش نہیں توڑابنا لیا تیرے جیسا ہی کوئی رنگوں سے
تری ہنسی میں رنگ بھر رہی تھی میںکہ چاندنی کو پینٹ کر رہی تھی میں
میں کاش ستارے پینٹ کر لوںافلاک بنا کے آئنے میں
رنگ کھل جائے ہیں ان کے گال پر ہولی کے دنپینٹ کالا بھی اگر ہو رخ پہ کھلتا جائے ہے
آئینے سے پردا کر کے دیکھا جائےخود کو اتنا تنہا کر کے دیکھا جائے
اندھیرا مٹتا نہیں ہے مٹانا پڑتا ہےبجھے چراغ کو پھر سے جلانا پڑتا ہے
دل ویراں سے رقیبوں نے مرادیں پائیںکام کس کس کے مرا خرمن برباد آیا
کسی نے دیکھیں تو جھیل جیسیکسی نے پائیں شراب آنکھیں
دید کی تمنا میں آنکھ بھر کے روئے تھےہم بھی ایک چہرے کو یاد کر کے روئے تھے
ایک نئے سانچے میں ڈھل جاتا ہوں میںقطرہ قطرہ روز پگھل جاتا ہوں میں
خود پر جو اعتماد تھا جھوٹا نکل گیادریا مرے قیاس سے گہرا نکل گیا
منچوں پہ چٹکلے ہیں لطیفے ہیں آج کلمنچوں پہ نے ہیں پنت نرالا تو کیا ہوا
کہیں جیسے میں کوئی چیز رکھ کر بھول جاتا ہوںپہن لیتا ہوں جب دستار تو سر بھول جاتا ہوں
کیاریاں دھول سے اٹی پائیںآشیانہ جلا ہوا دیکھا
آب کی تاثیر میں ہوں پیاس کی شدت میں ہوںابر کا سایہ ہوں لیکن دشت کی وسعت میں ہوں
چاہتوں کے خواب کی تعبیر تھی بالکل الگاور جینا پڑ رہی ہے زندگی بالکل الگ
رشتوں کے جب تار الجھنے لگتے ہیںآپس میں گھر بار الجھنے لگتے ہیں
خواہشوں سے ولولوں سے دور رہنا چاہئےجزر و مد میں ساحلوں سے دور رہنا چاہئے
عشق کا روگ تو ورثے میں ملا تھا مجھ کودل دھڑکتا ہوا سینے میں ملا تھا مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books