aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pakaa.e"
یہ جو زخم دل کو پکائے ہم لئے پھر رہے ہیں چھپائے ہمکوئی نا شناس مزاج غم کہیں ہاتھ اس کو لگا نہ دے
ہمیں شب کاٹنے کا فن وراثت میں ملا ہم نےکبھی پتھر پکائے ہیں کبھی سپنے ابالے ہیں
کبھی نیندیں کبھی سپنے پکائے آنچ پر میں نےکہ دور مفلسی میں گھر چلانا بھی چنوتی ہے
درد کی آنچ غم کی بھٹی تھیپھر سراپا گئے پکائے ہم
عشرت پارۂ دل زخم تمنا کھانالذت ریش جگر غرق نمکداں ہونا
پھر دیا پارۂ جگر نے سوالایک فریاد و آہ و زاری ہے
پھل تو سب میرے درختوں کے پکے ہیں لیکناتنی کمزور ہیں شاخیں کہ ہلا بھی نہ سکوں
دیں پاکی دامن کی گواہی مرے آنسواس یوسف بے درد کا اعجاز تو دیکھو
قتیلؔ اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتاتو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے
سمجھتے ہی نہیں نادان کے دن کی ہے ملکیتپرائے کھیتوں پہ اپنوں میں جھگڑا ہونے لگتا ہے
دوستی میں تری در پردہ ہمارے دشمناس قدر اپنے پرائے ہیں کہ جی جانتا ہے
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حقآدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
درد اپناتا ہے پرائے کونکون سنتا ہے اور سنائے کون
تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جامجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا
تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہشمیں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا
منزلوں پر ہم ملیں یہ طے ہواواپسی میں ساتھ پکا کر لیا
موسم گریہ ایک گزارش ہےغم کے پکنے تلک ٹھہر مجھ میں
اب طیش میں آتے ہی پکڑ لیتا ہوں پاؤںاس عشق سے پہلے کبھی ایسا تو نہ تھا میں
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھاچھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
سب اپنی ذات میں گم ہیں یہ سوچ کر نایابؔپرائے درد کو کیوں درد سر بنایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books