aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parasto.n"
تمہیں کہو کہ گزارا صنم پرستوں کابتوں کی ہو اگر ایسی ہی خو تو کیونکر ہو
کر دیں مصلوب انہیں لاکھ زمانے والےحق پرستوں کو کہاں دار سے ڈر لگتا ہے
جنت میں خاک بادہ پرستوں کا دل لگےنقشے نظر میں صحبت پیر مغاں کے ہیں
کھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئےحق پرستوں کے لئے زندان ہونا چاہئے
دھوئیں سے آگ کے اک ابر دریا بار ہو پیدااسدؔ حیدر پرستوں سے اگر ہووے دو چار آتش
کچھ دہر پرستوں نے سفاک دلی برتیکچھ حد سے زیادہ ہی ہم میں بھی شرافت ہے
بے یقینی کی فضاؤں میں بھی تھا حوصلہ مندشب پرستوں سے بھی امید سحر رکھتا تھا
زندہ ہیں مردہ پرستوں میں ابھی تک غالبؔمگر استاد یگانہؔ سا اب استاد نہیں
اپنے خوں سے جو ہم اک شمع جلائے ہوئے ہیںشب پرستوں پہ قیامت بھی تو ڈھائے ہوئے ہیں
حق پرستوں کے لئے صبر کا لمحہ ہے ضیاؔجھوٹ کے نیزے پہ سچائی کا سر آ گیا ہے
ساقی تو ساقی بادہ پرستوں کے پاؤں پرسجدے کرائے لغزش مستانہ وار نے
سنا ہے امن پرستوں کا وہ علاقہ ہےوہیں شکار کبوتر ہوا تو کیسے ہوا
خوشی کیسی خوشی سے واسطہ کیا غم پرستوں کومسلسل غم نہ ہو تو زندگی دشوار ہو جائے
مے پرستوں میں ہے یوں ساغر و مینا کا وقارجیسے اسلام میں ہو محتسب و صدر کی قدر
تم سے کچھ نہیں مطلب ہاں مگر خرد مندوہم جنوں پرستوں کی آگہی سے مت کھیلو
یہ مشغلہ ہے ترے آشیاں پرستوں کاکہ زیر دام پڑے بال و پر بناتے ہیں
زرپرستوں سے راہ و رسم ہو پرذہن و دل کو غلام مت کرنا
سر بسر فرقہ پرستوں کے وطن میں انورؔرہنما ہم نے سدا اپنے گزندے دیکھے
اس کا ہم عشق پرستوں سے تقابل کیساشیخ تو اپنی عبادت کا صلہ مانگتا ہے
عمل سیں مے پرستوں کے تجھے کیا کام اے واعظشراب شوق کا تو نے پیا نیں جام اے واعظ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books