aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paraya dhan unknown author ebooks"
اٹھو گلے سے لپٹ جاؤ پھر نکھر لیناتمام رات پڑی ہے بناؤ کر لینا
تو بھی ہو جائے گا پانی پانیپیاس ہے میری پرانی پانی
چین مجھ کو ملا کہاں اب تکلے رہا ہے وہ امتحاں اب تک
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتاتم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
کہاں لے آئے مجھ کو میں کہاں تھاکسی مفلس کا شاید آشیاں تھا
نام بتاتا ہے اپنا اکرام صباؔپوچھ لو جا کر ڈھونڈھتا ہے وہ کس کا پتا
حریم دل میں ٹھہر یا سرائے جان میں رکیہ سب مکان ہیں تیرے کسی مکان میں رک
لاکھ چاہا میں نے پردہ سامنے آیا نہیںمیری آنکھوں نے اسے ڈھونڈا مگر پایا نہیں
عشق کا گھاؤ جان میں رکھ کر بھول گئیخود کو آتش دان میں رکھ کر بھول گئی
کون بتائے کون سجھائے کون سے دیس سدھار گئےان کا رستہ تکتے تکتے نین ہمارے ہار گئے
نئی زمین عطا ہو نیا مکاں بھی بنےہمارے ہجر کا کچھ منفرد نشاں بھی بنے
جتنے دن کا ساتھ لکھا تھا سات رہےاب کچھ دن تو آنکھوں میں برسات رہے
ہم مسلسل اک بیاں دیتے ہوئےتھک چکے ہیں امتحاں دیتے ہوئے
جہاں میں ڈالتے رہتے ہیں ماسوا کی طرحدرخت چل نہیں سکتے مگر ہوا کی طرح
ہر طرف مجمع عاشقاں ہےتیرے دم کا یہ سارا سماں ہے
سمجھانے والوں نے کتنا ان کو سمجھایا لوگوپھر بھی دھوکا دل والوں نے ہر پھر کر کھایا لوگو
اٹھو اب دیر ہوتی ہے وہاں چل کر سنور جانایقینی ہے گھڑی دو میں مریض غم کا مر جانا
اف وہ اک حرف تمنا جو ہمارے دل میں تھاایک طوفاں تھا کہ برسوں حسرت ساحل میں تھا
سکوں پایا طبیعت نے نہ دل کو ہی قرار آیاجو آنسو آنکھ میں آیا بڑا بے اعتبار آیا
ہجوم سیارگاں میں روشن دیا اسی کافصیل شب پر بھی گل کھلائے ہوا اسی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books