aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-daarii"
ہمت پردہ دری کو ڈھونڈیےڈھونڈیے دیدہ وری کو ڈھونڈیے
سب کی پردہ داری سے ڈر لگتا ہےیارو رسم یاری سے ڈر لگتا ہے
اب بھی پردے ہیں وہی پردہ دری تو دیکھوعقل کا دعویٰ بالغ نظری تو دیکھو
ظاہر میں بھی کیا کیا پردہ داری ہےدنیا داری پرکاری عیاری ہے
آج جس پر یہ پردہ داری ہےکل اسی کی تو دعوے داری ہے
ہوا ہے اس طرح جلوہ آرا وہ پردہ داری سے تنگ ہو کرکہیں ہے تاروں کا حسن بن کر کہیں ہے پھولوں کا رنگ ہو کر
مگر اتنی سادگی بھی تو بجائے خود ادا ہےبہ خیال پردہ داری بہ جمال آفتابی
پردہ داریٔ نظم کن کی خیرآج میں بے حجاب پیتا ہوں
حسن مصروف پردہ داری ہےجانے اب کس نظر کی باری ہے
سریں نازک کمر پتلی خط گل زار روما دلکہوں کیا آگے اب اس کے مقام پردہ داری ہے
دنیا گھر تک آ پہنچی ہےکچھ اپنی پردہ داری رکھ
نگاہ ناز میں بے حد فسون پردہ داری ہےکہ اس محفل سے جو آیا نہایت بے خبر آیا
چھپا کر زخم اپنے قہقہوں میںغموں کی پردہ داری کر رہا ہوں
اللہ اللہ یہ دل گداز نگاہہو چکی ہم سے پردہ داری آج
ہماری آڑ لے کر چھپ رہے ہوکھلا سب راز اب پردہ دری کا
جلوے حجاب افگن آنکھیں ہلاک حسرتتو محو پردہ داری میں وقف جستجو ہوں
بجا ہے پردہ داریٔ شکست آرزو ناظمؔترے لب کی مگر پھیکی ہنسی کچھ اور کہتی ہے
کہا تھا تم سے اے عازمؔ سنبھل سنبھل کے چلوبھرم نہ رکھا مگر تم نے پردہ داری کا
پردہ داری نہ کرو ایسے گنہ گاروں کیایک بھی ان میں نہیں زخم چھپانے والا
نمائشی رسم پردہ داری رہے گی جب تک تو یہ بھی ہوگانقاب سرکے گی جب ذرا بھی اٹھیں گی بے اختیار آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books