aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paristaa.n"
کیا کیا حسیں تھے جمع پرستاں کا تختہ تھانظروں میں پھرتے ہیں رخ زیبائے لکھنؤ
دیو سفید کی قسم اور کوہ قاف کیباغ ارم کی اور پرستان کی قسم
نظر بازی طلسم وحشت آباد پرستاں ہےرہا بیگانۂ تاثیر افسوں آشنائی کا
تم حقیقت نہیں حکایت ہواک پرستان سے روایت ہو
رگ یاقوت کے قلم سوں لکھیںخط پرستاں پیام تجھ لب کا
اس بستیٔ خوش آب کی پر کیف فضائیںکب سوچنے دیتی ہیں پرستان کے بارے
شہرۂ آفاق مجھ سا کون سا دیوانہ ہےہند میں میں ہوں پرستاں میں مرا افسانہ ہے
شکل جو مجھ پہ پرستان کے در کھولتی ہےرونق حجرہ نہیں زینت محراب نہیں
خوشبو ہے شرارت ہے رنگین جوانی ہےیادوں کے پرستاں میں شیشے کی کہانی ہے
جس کو دیکھو وہ نور کا بقعہیے پرستان ہے کہ لندن ہے
جو دیکھتے ہیں دن میں حقارت کی نظر سےمہرؔ ان کے لئے شب میں پرستان ہیں سڑکیں
قابل غور ہے اے جلوہ پرستان ازلیہ کہانی ہے مری واقعۂ طور نہیں
ناری ہیں جو پریاں یہ سبب ہے کہ تمہارےنور رخ روشن سے پرستاں میں لگی آگ
چلتے ہو پرستاں میں پریاں ہیں بہت شائقاب حسن پری خانہ پھر آج سے افزوں ہے
تیری خدمت کو پرستاں میں بنی ہیں پریاںاور غلامی کے لئے ہیں تری غلماں پیدا
اک پرستان میں ٹھہرایا ہے اس عشق نے اوردوسرے شخص کو ملتان میں رکھا ہوا ہے
لے لیجئے مرا دل صدچاک مفت ہےشانہ برائے زلف پریشاں خریدیے
اپنی یہ غزل ہے کہ پرستان سخن ہےپرواز مضامیں میں ہے انداز پری کا
حشر تک روح پرستاں میں رہے گی میریاڑ گیا طائر جاں ایک پری زاد کے ساتھ
تم اگر جلوہ نما ہو تو ہو وحدت کثرتآئنہ خانہ نظر آئے پرستاں مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books