aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "partav"
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیممیں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہوتے تک
سوزش پرتو نگاہ نہ پوچھمردمک تو پگھل گئی ہوگی
عجیب آئینۂ پرتو تمنا تھاتھی اس میں ایک اداسی کہ جو سجی ہی رہی
پڑ گیا حسن رخ یار کا پرتو جس پرخاک میں مل کے بھی اس دل کی صفائی نہ گئی
پرتو رنگ ہے کہ ہے دید میں جانشین رنگرنگ کہاں ہیں رونما رنگ تو نکہتوں میں ہیں
منہ کی جھلک سے یار کے بے ہوش ہو گئےشب ہم کو میرؔ پرتو مہتاب لے گیا
ہے تجلی تری سامان وجودذرہ بے پرتو خورشید نہیں
کیا آئینہ خانے کا وہ نقشہ تیرے جلوے نےکرے جو پرتو خورشید عالم شبنمستاں کا
ہے کائنات کو حرکت تیرے ذوق سےپرتو سے آفتاب کے ذرے میں جان ہے
اے پرتو خورشید جہاں تاب ادھر بھیسائے کی طرح ہم پہ عجب وقت پڑا ہے
نفس کے زور سے وہ غنچہ وا ہوا بھی تو کیاجسے نصیب نہیں آفتاب کا پرتو
مرد حق میں تو ماسوا کو بھیپرتو حسن ذات کہتے ہیں
میں جانتا ہوں جو ہے فرق ذات و پرتو ذاتمری نگاہ پس پردۂ زمانہ ہے
زہرہ گر ایسا ہی شام ہجر میں ہوتا ہے آبپرتو مہتاب سیل خانماں ہو جائے گا
نالہ آتا ہے جو لب پر تو غزل بنتا ہےمیرے فن پر بھی ہے پرتو تری رعنائی کا
سحر کو سینۂ عالم میں پرتو ڈالنے والےتصدق اپنے جلوے کا مرا باطن سنور جائے
ہو گیا پرتو رخسار سے کچھ اور ہی رنگمیں نے منہ چوم لیا اس کے تماشائی کا
پرتو ساغر صہبا کیا تھارات اک حشر سا برپا کیا تھا
خورشید رو کا پرتو آنکھوں میں روز ہے گایعنی کہ شرق رویہ دالان ہے ہمارا
یہ ہے ان کے اک روئے رنگیں کا پرتوبہار طلسم لطافت نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books