aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pas-e-chilman"
ایک سایہ سا پس چلمن ہےاور کہنے کو یہی درشن ہے
میں سر دار وہ پس چلمنکس قدر بے حجاب ہیں دونوں
یہ دید حسن یہ حسن نظاراپس چلمن ہوا کرتا تھا پہلے
نہ جو ہمیں پس چلمن کبھی دکھائی دئےسدا وہ سامنے غیروں کے بے حجاب رہے
یاد کے کہرے میں لپٹا چاند سا چہرہ کوئیجیسے روشن ہو دریچے میں پس چلمن چراغ
پس چلمن ہیں تو چلمن کو اٹھا ہی دیجےاس تکلف پہ نمائش کا گماں ہوتا ہے
دیکھیے اس بت کافر کے ستانے کی اداخواب میں دکھتا ہے تو بھی پس چلمن چلمن
ہم کو ہے ایک سوہنی کی تلاشپس طوفاں چناب پار سہی
پس کاروان وفا رہ گئی ہےتعلق کے بچھڑے غباروں کی خوشبو
ہم لوگوں کے آنے سے پہلے بھی تم لوگ ادھر سے گزرتے تھےکبھی پھول بھی دیکھے غرفوں میں کبھی قوس قزح کسی چلمن میں
پاس تیر و کماں نہ تھے اپنےجب بھی موسم شکار کا آیا
جوشؔ وہ جو کہیں کرو تسلیمفائدہ کچھ بھی پیش و پس میں نہیں
نہ رہا دھواں نہ ہے کوئی بو لو اب آ گئے وہ سراغ جوہے ہر اک نگاہ گریز خو پس اشتعال کے درمیاں
یہ جو کہا کہ پاس عشق حسن کو کچھ تو چاہیئےدست کرم بدوش غیر یار نے رکھ دیا کہ یوں
دیکھ لینا پس قاتل بھی کوئی ہوگا ضرورصرف قاتل ہی چلاتا نہیں خنجر دیکھو
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
سامنے تھا بے رخی کا آسماںاس لئے واپس زمیں پر آ گئے
شانؔ عرفان نظر جب سے ہوا ہے حاصلاب کوئی پاس ہے میرے نہ جدا ہے مجھ سے
لے کے یادوں کے چمن زار کہاں سے آئییہ صبائے کرم آثار کہاں سے آئی
یہ چراغ میری امید کا یہ گھڑی گھڑی ترا مشغلہکبھی دور ہی سے جلا دیا کبھی پاس آ کے بجھا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books