aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pas-e-pusht"
غم وفا کو پس پشت ڈالنا ہوگاکھٹک رہا ہے جو کانٹا نکالنا ہوگا
یوں بظاہر تو پس پشت نہ ڈالو گے ہمیںجانتے ہیں بڑی عزت سے نکالو گے ہمیں
تصویر زندگی کی پس پشت ڈال کرلیتے ہیں اپنے آپ سے ہم انتقام بھی
ہے قہقہوں کے پس پشت گریۂ پیہممری خوشی بھی مجھے غم دکھائی دینے لگی
مرے عیوب کی تصویر اس طرح کھینچیمرے ہنر کو پس پشت اس نے ڈال دیا
ہم نے دیکھا ہے بھرے شہر میں سایا اپناایک سورج ہے پس پشت پرایا اپنا
وقت کم ہے کہ غم زیست پس پشت کیےجشن غم خوار منائیں گے چلے جائیں گے
منہ پر تو موافق ہے پس پشت مخالفدشمن جو مرا ہے وہ سگا ہے بھی نہیں بھی
جنگ کی مختلف سازشوں میں پس پشت مصروف ہےسامنے بیٹھ کر امن کی کر رہا ہے عدو گفتگو
ہم کو ہے ایک سوہنی کی تلاشپس طوفاں چناب پار سہی
پس کاروان وفا رہ گئی ہےتعلق کے بچھڑے غباروں کی خوشبو
پاس تیر و کماں نہ تھے اپنےجب بھی موسم شکار کا آیا
جوشؔ وہ جو کہیں کرو تسلیمفائدہ کچھ بھی پیش و پس میں نہیں
نہ رہا دھواں نہ ہے کوئی بو لو اب آ گئے وہ سراغ جوہے ہر اک نگاہ گریز خو پس اشتعال کے درمیاں
یہ جو کہا کہ پاس عشق حسن کو کچھ تو چاہیئےدست کرم بدوش غیر یار نے رکھ دیا کہ یوں
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
دیکھ لینا پس قاتل بھی کوئی ہوگا ضرورصرف قاتل ہی چلاتا نہیں خنجر دیکھو
سامنے تھا بے رخی کا آسماںاس لئے واپس زمیں پر آ گئے
شانؔ عرفان نظر جب سے ہوا ہے حاصلاب کوئی پاس ہے میرے نہ جدا ہے مجھ سے
میں نے منظر ہی نہیں دیکھے ہیں پس منظر بھیمجھ میں اب جرأت دیدار کہاں سے آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books