aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pasa.ndiyaa.n"
کیا خوب ہیں ہماری ترقی پسندیاںزینے بنا لیے کوئی اوپر نہیں گیا
بھلائے کون اذیت پسندیاں اس کیخوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتی تھی
دل کی خلش پسندیاں ہیں کہ اللہ کی پناہتیر نظر کو جان رگ جاں بنا لیا
دل کی عشرت پسندیاں توبہہر تمنا گناہ ہو کے رہی
ضرب المثل ہیں اب مری مشکل پسندیاںسلجھا کے ہر گرہ کو پھر الجھا رہا ہوں میں
آئینہ روبرو رکھ اور اپنی سج بناناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
فقیہ شہر یہ ظلمت پسندیاں کب تکمزاج شہر بدلنا بہت ضروری ہے
نہ جانے ختم ہوئی کب ہماری آزادیتعلقات کی پابندیاں نبھاتے ہوئے
یہ دیوانے کبھی پابندیوں کا غم نہیں لیں گےگریباں چاک جب تک کر نہ لیں گے دم نہیں لیں گے
پابندیوں نے عشق کی بیکس رکھا مجھےمیں سو اسیریوں میں بھی آزاد رہ گیا
کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباسکچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے
گنہ ہے عشق پہ پابندیاں بجا لیکنتمہارے لوگ تو جینا محال کرتے ہیں
بڑی شے ہے وابستگی دو دلوں کییہ پابندیاں ہی تو آزادیاں ہیں
یہ ہجر یار یہ پابندیاں عبادت کیکسی خطا کی سزا ہے یہ زندگی تو نہیں
ہر شخص دوسرے کی ملامت کا ہے شکارآخر یہاں کسی کا پسندیدہ کون ہے
دہشت پسند گان سے وحشت پرست گان تکشرح جنون بیسیوں لیکن مراد ایک ہے
کبھی پابندیوں سے چھٹ کے بھی دم گھلنے لگتا ہےدر و دیوار ہوں جس میں وہی زنداں نہیں ہوتا
آساں پسندیوں سے اجازت طلب کرورستہ بھرا ہوا ہے عدمؔ مشکلات سے
اظہار پر تو پہلے بھی پابندیاں نہ تھیںلیکن بڑوں کے سامنے ہم بولتے نہ تھے
اس کو جنت میں قدم رکھنے پے ہے پابندیاںجس کسی بد ذہن کی بھی کافری پوشاک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books