aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pashmiina"
پشمینہ پوش راہ نشینوں کی التجاشاید کبھی وہ شاہد اطلس قبا سنے
دن ترے ساتھ ریشم سے تھےرات پشمینہ شالوں سی تھیں
مہک ہماری چنتے ہو گےیادوں کے پشمینہ سے تم
تھے دیدنی لباسوں میں ترشے ہوئے بدناوڑھی جو اس نے شال تو پشمینہ جی اٹھا
ترے ہاتھوں کی بے دھیانی سے اک دنادھڑ جائے گا پشمینہ ہمارا
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
یہ پسینہ وہی آنسو ہیں جو پی جاتے تھے ہمآرزوؔ لو وہ کھلا بھید وہ ٹوٹا پانی
ہو گیا مٹی اگر میرا پسینہ سوکھ کردیکھنا میرے درختوں پر ثمر آ جائے گا
ملا دیا ہے پسینہ بھلے ہی مٹی میںہم اپنی آنکھ کا پانی بچا کے رکھتے ہیں
کافی ہے ان کے پائے حنابستہ کا خیالہاتھ آئی خوب سوز جگر کی دوا مجھے
اب عطر بھی ملو تو تکلف کی بو کہاںوہ دن ہوا ہوئے جو پسینہ گلاب تھا
ماتھے پہ پسینا کیوں آنکھوں میں نمی کیسیکچھ خیر تو ہی تم نے کیا حال جگر دیکھا
نہ میں سمجھا نہ آپ آئے کہیں سےپسینہ پوچھیے اپنی جبیں سے
حلال رزق کا مطلب کسان سے پوچھوپسینہ بن کے بدن سے لہو نکلتا ہے
بیابان فنا ہے بعد صحراۓ طلب غالبؔپسینہ توسن ہمت تو سیل خانۂ زیں ہے
زخمی ہوا ہے پاشنہ پاۓ ثبات کانے بھاگنے کی گوں نہ اقامت کی تاب ہے
سوچا بھی تم نے دشت چمن کیسے بن گیامحنت کا یہ عرق یہ پسینا نہیں تو کیا
پسینہ اشک حسرت بے قراری آخری ہچکیاکٹھا کر رہا ہوں آج سامان سفر اپنا
کسی دکھ پر بھی آنکھیں نم نہ پا کرمصائب کو پسینہ آ گیا ہے
مجھے بتاؤ کوئی کام پھر سے کرنے کامیں اپنا خون پسینہ بدل کے آیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books