aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pastii-e-zamii.n"
پسند ہے تجھے کیوں پستیٔ زمیں آخرفلک سے بھی کہیں اعلیٰ مقام پیدا کر
پسند ہے تجھے کیوں پستیٔ زمیں آخرفلک سے بھی کہیں آلی مقام پیدا کر
پستیٔ زمیں سے ہے رفعت فلک قائممیری خستہ حالی سے تیری کج کلاہی بھی
آسماں کی کھوج میں ہم سے زمیں بھی کھو گئیکتنی پستی میں مذاق بال و پر لے جائے گا
کہیں زمین کہیں آسمان چھوڑ آئےدیار کرب میں اپنا مکان چھوڑ آئے
سامنے تھا بے رخی کا آسماںاس لئے واپس زمیں پر آ گئے
زمیں کے قدم چاند سے لوٹ آئےمقدر نہ تھی ماہ پاروں کی خوشبو
اس زمین غم جدائی پرپاؤں پھسلیں گے سب کے کائی پر
زمیں سے ہی آئے زمیں ہی میں جانااسی سے بگاڑے بنائے گئے ہیں
اسی زمین پہ ناچار لوٹ کر آئےجو آسمان سے اونچی اڑان بھر آئے
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
یہی ہے سیر فقیروں کی اور یہی فریادزمیں پہ بیٹھ گئے سوئے آسماں دیکھا
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
جو حق عزیز و اقارب کا داب رکھتے ہیںوہی زمیں پہ بنائے عذاب رکھتے ہیں
دیکھتا رہتا ہے حسرت سے زمیں کو آسماںمنبع انوار رحمت ہے ٹھکانہ آپ کا
نہیں آسان زمین غالبؔتھا ہمیں زعم ہنر یاد آیا
اے جنوں کون سی منزل ہے یہ بتلا تو سہیآسماں بھی نظر آتا ہے زمیں پر مجھ کو
گرد آلود یہ زمیں دے دےصاف و شفاف آسماں لے جا
اہل دانش ہوئے ارباب سیاست کے مریدایسی پستی پہ مرے دل میں چھری لگتی ہے
تخئیل لالہ کار یہ کہتی ہے اے سرورؔکوئی زمیں ہو پھولتے پھلتے رہے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books