تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "payam e"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "payam e"
غزل
عشق پیام جد و عمل ہے عشق جہاد زندہ دلاں
آج بھی ہے ہر دشت طلب میں اہل جنوں کا نام بہت
پیام فتحپوری
غزل
میں پیامؔ کافر عشق ہوں مری گمرہی بھی ہے بندگی
کہ فدائے کعبہ و دیر بھی مری کافری کو ترس گئے
پیام فتحپوری
غزل
پیامؔ ناکام ہیں تو کیا ہے نہیں ہے فطرت میں ناامیدی
کرم کی امید پر ہے جینا کبھی تو مہر و وفا کریں گے